صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ - 19 کی تازہ ترین صورت حال
Posted On:
29 AUG 2021 9:24AM by PIB Delhi
گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 73.8 لاکھ سے زائد ٹیکے لگائے گئے۔
ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 63.09 کروڑ ٹیکے لگائے جا چکے ہیں۔
گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بھارت میں 45083 نئے معاملات سامنے آئے۔
سرگرم معاملات مجموعی معاملات کا 1.13 فیصد کےبقدر ہیں۔
بھارت میں سرگرم معاملات کی تعداد 368558 کے بقدر ہے۔
فی الوقت صحتیابی کی شرح 97.53 فیصد ہے۔
گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 35840 مریض صحتیا ب ہوئے، ملک بھر میں ابھی تک مجموعی طور پر 31888642 مریض روبہ صحت ہوئے ہیں۔
ہفتہ واری مثبت شرح (2.28 فیصد) گذشتہ 65 دنوں سے 3 فیصد سے کم ہے۔
یومیہ مثبت شرح (2.57 فیصد) گذشتہ 34 دنوں سے 3 فیصد سے کم ہے۔
اب تک مجموعی طور پر 51.86 کروڑ جانچیں کی جا چکی ہیں۔
****************
ش ح۔ ا ب ن۔م ف
U. NO. 8428
(Release ID: 1750148)
Visitor Counter : 219
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Malayalam
,
Malayalam