وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جن دھن یوجنا کے سات سال مکمل ہونے پر خوشی ظاہر کی اور اسے بھارت کی ترقی کی سمت ہمیشہ کے لیے بدلنے والی پہل بتایا
Posted On:
28 AUG 2021 11:18AM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پی ایم جن دھن یوجنا کے سات سال مکمل ہونے پر خوشی ظاہر کی ہے۔ وزیر اعظم نے ان سبھی لوگوں کی بے پناہ کوششوں کی بھی تعریف کی، جنہوں نے پی ایم جن دھن یوجنا کو کامیاب بنانے کے لیے کام کیا ہے۔
وزیر اعظم نے کئی ٹوئٹ کے ذریعے کہا:
’’آج بھارت کی ترقی کی سمت کو ہمیشہ کے لیے بدلنے والی ایک پہل #PMJanDhan کے سات سال پورے ہو رہے ہیں۔ اس نے مالی شمولیت اور باوقار زندگی کے ساتھ بے شمار ہندوستانیوں کی با اختیاری کو یقینی بنایا ہے۔ جن دھن یوجنا سے شفافیت بڑھانے میں بھی مدد ملی ہے۔
میں ان تمام لوگوں کی بے پناہ کوششوں کی تعریف کرتا ہوں، جنہوں نے #PMJanDhan کو کامیاب بنانے کے لیے کام کیا ہے۔ ان کی کوششوں نے ہندوستانیوں کی زندگی کو زیادہ معیاری بنانے کو یقینی بنایا ہے۔‘‘
*****
ش ح – ق ت – ت ع
U:8388
(Release ID: 1749912)
Visitor Counter : 185
Read this release in:
Malayalam
,
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada