صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ - 19 کی تازہ ترین صورت حال

Posted On: 26 AUG 2021 9:11AM by PIB Delhi

 

ملک گیرٹیکہ کاری مہم کےتحت اب تک 60.38کروڑٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔

گزشتہ 24 گھنٹوں میں بھارت میں 46164 نئے معاملات درج ہوئے ہیں۔

مجموعی معاملات میں زیر علاج مریضوں کی کل  تعداد 1.03فیصد ہے ۔

بھارت میں زیرعلاج مریضوں  کی  تعداد 333725ہے ۔

 سردست صحتیابی کی شرح بڑھ کر 97.63فیصد ہوگئی ہے ۔

گذشتہ 24گھنٹے کے دوران34159 مریض صحت یاب ہوئے ہیں۔اس طرح مجموعی طور پر 31788440 مریض شفا یاب ہوچکے ہیں۔

ہفتہ واری پوزیٹیو ٹی شرح 2.02فیصد سے کم ہے جو گذشتہ 62دنوں سے 3فیصد سے کم ہے ۔

یومیہ پوزیٹیوٹی شرح گذشتہ 31دنوں سے 3فیصد سے کم ہوکر 2.5فیصد ہوگئی ہے ۔

اب تک مجموعی طورپر 51.31کروڑٹسٹ کئے گئے ہیں ۔

************

ش ح۔ ع ح۔ع آ

U NO. 8288



(Release ID: 1749144) Visitor Counter : 185