وزیراعظم کا دفتر
جناب انوراگ سنگھ ٹھاکر نے بھارت کو مستقبل میں کھیل کود کے لیے تیار کرنے کے لیے مراسلہ بھیجا
Posted On:
21 AUG 2021 10:22AM by PIB Delhi
نئی دہلی، 21اگست ،2021 / وزیراعظم کے دفتر میں نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کے وزیر اور اطلاعات و نشریات کے وزیر جناب انوراگ سنگھ ٹھاکر کے ایک مضمون کو شیئر کیا ہے۔ اس مضمون میں بھارت کو کھیل کود کے مستقبل کے لیے تیار کرنے کو کہا گیا ہے۔
وزیراعظم کے دفتر نے ٹوئیٹ کیا ہے :
‘‘مرکزی وزیر جناب @ianuragthakur بھارت کو کھیل کود کے مستقبل کے لیے تیار کرنے کے لیے لکھا ہے۔’’
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ش ح۔ و ا ۔ ع ا۔
U –8126
(Release ID: 1747904)
Visitor Counter : 199
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Assamese
,
Bengali
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam