وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے مہاراشٹر میں سڑک حادثے میں ہوئے جانی اتلاف پر دکھ کا اظہار کیا ہے


متاثرین کے لئے  پی ایم این آر ایف سے امدادی رقم کا اعلان

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 20 AUG 2021 11:15PM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے مہاراشٹر کے بلدھانہ ضلع میں ہوئے ایک سڑک حادثے کے نتیجے میں   جانی نقصان پر اپنے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

وزیراعظم دفتر کے ایک ٹوئیٹ میں کہا  ہے ؛

’’بلدھانہ ضلع میں ہوئے حادثہ کے نتیجے میں   انسانی جانوں کے اتلاف سے بہت غمزدہ ہوں۔ سوگوار کنبوں سے میری دلی تعزیت۔ دعاگوں ہو کہ زخمیوں کوجلد صحت یاب کرے۔ وزیراعظم مودی نے پی ایم قومی ریلیف فنڈ سے لواحقین  کو 2-2  لاکھ روپے کی امدادی رقم دئیے جانے کا اعلان کیا ہے۔اس کے علاوہ  زخمیوں کو 50 ہزار روپے دئیے جائیں گے۔‘‘

******

ش ح۔ ن ر (21.08.2021)

U NO:8123


(ریلیز آئی ڈی: 1747811) وزیٹر کاؤنٹر : 172