وزیراعظم کا دفتر

جب گجرات کے وزیر اعلی جناب نریندر مودی ڈھولا ویرا آئے تھے

Posted On: 20 AUG 2021 11:00AM by PIB Delhi

 

نئی دہلی۔ 20  اگست         وزیر اعظم کے دفتر نے آثار قدیمہ کے ماہر یدوبیر سنگھ راوت کا ایک مضمون شیئر کیا ہے جس میں انہوں نے ڈھولا ویرا کے آثار قدیمہ کی اہمیت کے بارے میں وزیر اعظم نریندر مودی کے نظریے کی بات کی ہے ۔ وزیر اعظم نے اس وقت ڈھولا ویرا کا دورہ کیا تھا جب وہ گجرات کے وزیر اعلی تھے۔ قابل ذکر ہے کہ ڈھولا ویرا کو ابھی حال ہی میں یونیسکو کے  عالمی ورثہ کا درجہ دیا گیا ہے۔

ایک ٹویٹ میں ، وزیر اعظم کے دفتر نے کہا:

"جب وزیر اعلی نریندر مودی ڈھولا ویرا آئے.....

ایک ماہر آثار قدیمہ نے اپنا تجربہ شیئر کیا ہے اور لکھا ہے کہ اس وقت ڈھولا ویرا کے ارد گرد جو بنیادی ڈھانچہ بنایا گیا تھا ، وہ کتنا ماحول دوست  اور سیاحت کو فروغ دینے والا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 (ش ح ۔ رض  ۔ ج ا  (

U-8089



(Release ID: 1747606) Visitor Counter : 169