وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے آیوروید کے بانی ڈاکٹر بالا جی تامبے کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا

Posted On: 11 AUG 2021 10:21AM by PIB Delhi

 

نئی دہلی10؍اگست-2021 : وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ڈاکٹر بالا جی  تامبے کے انتقال پر رنج وغم کااظہار کیا ہے جو کہ آیوروید کے ایک پریکٹیشنر اور یوگا کے بانی تھے۔

ایک ٹوئٹ میں وزیراعظم نے کہا ‘‘ ڈاکٹر بالا جی تامبے کو آیوروید کو دنیا بھر میں، خاص طور پر نوجوانوں کے درمیان مقبول بنانے کی بے شمار کوششوں کی وجہ سے ہمیشہ یاد رکھاجائے گا۔ ان کے درد مندانہ مزاج کی بنا پر لوگ ان کی تعریف کرتے تھے۔ ان کے انتقال سے بہت دکھ ہوا۔ ان کے کنبے کے افراد اور ان کے مداحوں سے اظہار تعزیت کرتا ہوں۔ اوم شانتی۔’’

 

****************

(ش ح۔س ب ۔ رض)

U NO. 7707



(Release ID: 1744687) Visitor Counter : 192