وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے سینٹ ونسینٹ اور دی گرینیڈائنس کے وزیراعظم رالف گونسالویز پر حملے کی مذمت کی
Posted On:
09 AUG 2021 9:58AM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندرمودی نے سینٹ ونسینٹ اور دی گرینیڈائنس کے وزیراعظم رالف گونسالویز پر وحشیانہ حملے کی مذمت کی ہے اوران کو جلد صحت یابی اوراچھی صحت کی دعا کی ہے۔
ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا:
‘‘میں سینٹ ونسینٹ اور دی گرینیڈائنس کے وزیراعظم رالف گونسالویز پر کئے گئے وحشیانہ حملے مذمت کرتا ہوں۔ عزت مآب میں آپ کی جلد صحت یابی اوراچھی صحت کی دعا کرتا ہوں۔ ہمیں آج اقوام متحدہ سلامتی کونسل یو این ایس سی میں بحری سیکورٹی پر کھلی بحث میں آپ کی موجودگی کی کمی محسوس ہوگی۔
******
( ش ح ۔ع م۔ف ر)
U- 7614
(Release ID: 1743942)
Visitor Counter : 172
Read this release in:
English
,
Hindi
,
Marathi
,
Assamese
,
Manipuri
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam