وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے ٹوکیو اولمپکس 2020 میں باکسنگ مقابلوں میں کانسہ کاتمغہ حاصل کرنے پر لولینا بورگوہین کو مبارک باد دی
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
04 AUG 2021 12:04PM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے نے ٹوکیو اولمپکس 2020 میں باکسنگ مقابلوں میں کانسہ کاتمغہ حاصل کرنے پر لولینا بورگوہین کو مبارک باد دی ہے۔وزیراعظم نے یہ بھی کہا کہ ان کااستقلال اور عزم قابل تعریف ہیں۔
ایک ٹوئٹ میں وزیراعظم نے کہا :
‘‘بہت خوب مقابلہ کیا ،لولینا بور گوہین! باکسنگ کے رنگ میں ان کی کامیابی سے بہت سے ہندوستانیوں کو ترغیب حاصل ہورہی ہے۔ان کے ارادے کی پختگی قابل تعریف ہے۔کانسہ کاتمغہ جیتنے پر اُنہیں مبارک باد۔ان کے مستقبل کے مقابلو ں کے لئے میری نیک خواہشات۔ ٹوکیو 2020 #’’
******
( ش ح ۔س ب۔رض)
U- 7445
(ریلیز آئی ڈی: 1742226)
وزیٹر کاؤنٹر : 248
یہ ریلیز پڑھیں:
Telugu
,
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Assamese
,
Manipuri
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Kannada
,
Malayalam