وزیراعظم کا دفتر

ٹوکیو 2020 میں ہماری مردوں کی ہاکی ٹیم نے اپنی بہترین صلاحیت کا مظاہرہ کیا اور اسی چیز کی اہمیت ہوتی ہے: وزیراعظم

Posted On: 03 AUG 2021 11:38AM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ ٹوکیو  2020  میں ہماری مردوں کی ہاکی ٹیم نے اپنی بہترین صلاحیت کامظاہرہ کیا ہے اور یہی وہ چیز ہے جس کی اہمیت ہوتی ہے۔انہوں نے ٹیم کے لئے اگلے میچوں  اور ان کی اگلی مہموں کے حوالے سے اپنی نیک ترین خواہشات کااظہار کیا۔

ایک ٹوئٹ میں وزیراعظم نے کہا

‘‘ فتح اور شکست زندگی کاحصہ ہیں۔ ہماری مردوں کی ہاکی ٹیم نے ٹوکیو 2020 میں اپنی بہترین صلاحیت کامظاہرہ کیا ہے اور اسی چیز کی اہمیت ہوتی ہے۔ ٹیم کو ان کے اگلے میچوں اور اگلی مہموں کے لئے میری نیک خواہشات ۔ہندوستان کو اپنے کھلاڑیوں پر فخر ہے۔’’

 

 

******

 

( ش ح ۔س  ب۔ر ض)

 

U-7397



(Release ID: 1741792) Visitor Counter : 194