وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم کا ممتاز آیورویدک معالج ڈاکٹر پی کے واریر کے انتقال پر اظہارِتعزیت

Posted On: 10 JUL 2021 4:25PM by PIB Delhi

وزیر اعظم  جناب نریندر مودی نے ممتاز آیورویدک معالج ڈاکٹر پی کے واریر کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

ایک ٹویٹ میں  وزیر اعظم نے کہا  "ڈاکٹر پی کے واریر کے انتقال سے رنجیدہ ہوں۔ آیوروید کو مقبول بنانے میں ان کی خدمات کو ہمیشہیاد رکھا جائے گا۔ ان کے اہل خانہ اور دوستوں سے اظہارِ تعزیت۔ اوم شانتی۔"

 

***

 

*******

ش ح،ع س، ج

U.No. : 6424


(Release ID: 1734536) Visitor Counter : 144