وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے صدر جووینل موئز کے قتل پر تعزیت کی

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 09 JUL 2021 8:23AM by PIB Delhi

نئی دہلی ، 09 جولائی: وزیر اعظم ، جناب نریندر مودی نے صدر جووینل موئز کے قتل اور ہیتی کی خاتون اول مارٹین موئز پر حملے کے تعلق سے  تعزیت کی ہے۔

ایک ٹویٹ میں ، وزیر اعظم نے کہا ، "ہیتی کے صدر جووینل موئز کے قتل اور خاتون اول مارٹین موئزپر حملے سے غمزدہ ہیں۔ صدر موئز کے اہل خانہ اور ہیتی کے عوام سے میری دلی تعزیت۔"

****

ش ح - س  ک

U.No. : 6376


(ریلیز آئی ڈی: 1734109) وزیٹر کاؤنٹر : 206