صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
پریس بیان
Posted On:
07 JUL 2021 5:33PM by PIB Delhi
نئی دہلی، 7 جولائی 2021، صدر جمہوریہ ہند نے وزیراعظم کے مشورے کے مطابق وزراء کی کونسل کے درج ذیل ارکان کے استعفے فوری طور پر تسلیم کرلئے ہیں:
- جناب ڈی وی سدانند گوڑا
- جناب روی شنکر پرساد
- جناب تھاور چند گہلوت
- جناب رمیش پوکھریال نشنک
- ڈاکٹر ہرش وردھن
- جناب پرکاش جاؤڈیگر
- جناب سنتوش کمار گنگوار
- جناب بابل سپریو
- جناب دھوترے سنجے شیام راؤ
- جناب رتن لال کٹاریہ
- جناب پرتاپ چندر سارنگی
- محترمہ دیباشری چودھری
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ش ح۔ا گ۔ن ا۔
U-6284
(Release ID: 1733420)
Visitor Counter : 208
Read this release in:
English
,
Hindi
,
Marathi
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam