وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نریندر مودی نے چارٹرڈ اکاؤنٹنس دن کے موقع پر چارٹرڈ اکاؤنٹنس صاحبان کو مبارک باد پیش کی
प्रविष्टि तिथि:
01 JUL 2021 9:50AM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے چارٹرڈ اکاؤنٹنس دن کے موقع پر چارٹرڈ اکاؤنٹنس کو مبارک باد دی۔
ایک ٹوئٹ میں وزیراعظم نے ‘‘ چارٹرڈ اکاؤنٹس دن کے موقع پر سبھی چارٹرڈ اکاؤنٹس مبارک باد دی اور کہا کہ بھارت کی ترقی میں چارٹرڈ اکاؤنٹس برادری کا ایک کلیدی کردار ہے۔ میں سبھی چارٹرڈ اکاؤنٹس سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ مہارت پر توجہ دیں تاکہ بھارت کی کمپنیاں دنیا میں بہترین کمپنیوں کے طور پر ابھر سکیں۔’’
******
( ش ح ۔ش ر ۔رض)
U- 6075
(रिलीज़ आईडी: 1731807)
आगंतुक पटल : 238
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें:
Assamese
,
English
,
हिन्दी
,
Marathi
,
Bengali
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam