وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نریندرمودی نے سابق ممبرپارلیمنٹ شرد ترپاٹھی کے انتقال پر تعزیت کااظہار کیا

Posted On: 01 JUL 2021 9:46AM by PIB Delhi

نئی دہلی یکم جولائی 2021 :وزیراعظم جناب نریندر مودی نے سابق  ممبرپارلیمنٹ جناب شرد ترپاٹھی کےانتقال  پر گہری تعزیت کااظہار کیا ہے۔

ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ ‘‘جناب شرد ترپاٹھی کے  بے وقت انتقال سے مجھے ساتھ ہی ساتھ کئی دیگر لوگوں کو کافی افسوس ہواہے۔ وہ پچھڑے لوگوں کے لئے کام کررہے تھے، اوروہ انہیں  معاشرے کی خدمت کرنے سے کافی لگاؤ تھا۔ انہوں نے سنت کبیر داس جی کے خیالات کو مقبول بنانے کے لئے  زبردست کوششیں کیں، میں ان کے کنبے اوران کے حامیوں کے تئیں تعزیت کااظہار کرتا ہوں، اوم شانتی’’۔

 

 

******

 

U-NO.6078

ش ح۔ح ا۔ ف ر



(Release ID: 1731799) Visitor Counter : 178