وزیراعظم کا دفتر

منشیات کے ناجائز استعمال اور غیر قانونی اسمگلنگ کے خلاف بین الاقوامی دن پر وزیر اعظم کا پیغام

Posted On: 26 JUN 2021 11:24AM by PIB Delhi

منشیات کے ناجائزاستعمال اور غیر قانونی اسمگلنگ کے خلاف بین الاقوامی دن کے موقع پر آج ان سبھی لوگوں کی  سراہنا کرتا ہوں جو ہمارے معاشرےسے منشیات کی لعنت کو جڑ سےختم کرنے کے لے زمینی سطح پر کام کررہے ہیں۔  زندگی کو بچانے کی ایسی ہر ایک کوشش قابل تعریف ہے۔  بہر حال،منشیات  اپنے ساتھ تاریکی، بربادی اور تباہی لے کر آتاہے۔

آئیے ہم # شئیر فیکٹ آن ڈرگس (یعنی منشیات سے متعلق حقائق شئیر کریں) کے تئیں  اپنی عہد بستگی کا اعادہ کریں ا ور منشیات سے پاک بھارت کے اپنے نظریہ کو تعبیر دیں ۔ یاد رکھیں،  نشے کی لت نہ تو اچھی ہوتی ہے  اور نہ اس میں  کوئی شان کی بات ہے۔#من کی بات کے ایک پرانے  ایپی سوڈ کو مشترک کررہا ہوں جس میں منشیات کی لعنت پر قابو پانے کے لئے کئی پہلو شامل تھے۔

*****

ش ح۔ ن ر 

U NO: 5922

 


(Release ID: 1730525) Visitor Counter : 236