وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نریندرمودی نے شیاماپرسادمکھرجی کو ان کی پونیہ تتھی ( برسی) پرخراج عقیدت پیش کیا

Posted On: 23 JUN 2021 8:41AM by PIB Delhi

نئی دہلی،23؍جون :وزیراعظم ،جناب نریندرمودی نے ڈاکٹرشیاماپرساد مکھرجی کو ان کی پونیہ تتھی یعنی برسی پرخراج عقیدت پیش کیا۔ ایک ٹویٹ میں وزیراعظم جناب نریندرمودی نے کہاکہ ڈاکٹرشیاماپرساد مکھرجی کو ان کی برسی پریاد کرتے ہوئے ان کے نیک خیالات ، بہترین سوچ وفکر اور عوام کی خدمت کے تئیں ان کا عزم ہم سبھی کو تحریک دیتارہے گا۔ قومی یکجہتی کے لئے ان کی کوششو ں کو کبھی بھی نہیں بھلایاجاسکے گا۔

 

**************

)23.6.2021 (ش ح ۔ح ا۔ع آ

U-5797


(Release ID: 1729608) Visitor Counter : 135