وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نےڈی پی آئی آئی ٹی سکریٹری ڈاکٹر گروپرساد مہاپاترا کے انتقال پرتعزیت کا  اظہار کیا

Posted On: 19 JUN 2021 10:07AM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے  ڈی پی آئی آئی ٹی سکریٹری ڈاکٹر گرو پرساد مہاپاترا کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

اپنے ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا’’ ڈاکٹر گروپرساد مہاپاترہ کے انتقال سے  صدمہ پہنچا ہے۔  ان کے ساتھ میں نے گجرات اور مرکز میں  کام کیا تھا۔  انتظامی امور میں وہ بڑے ماہر تھے اور وہ اپنے اختراعی جوش و   جذبے کے لئے جانے جاتے تھے۔ ان کے اہل خانہ اور دوستوں سے میری دلی تعزیت۔ اوم شانتی‘‘

*****

ش ح۔ ن ر (19.06.2021)

U NO: 5645

 


(Release ID: 1728465) Visitor Counter : 161