وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے ڈاکٹر کینتھ ڈیوڈ کونڈا کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا
Posted On:
17 JUN 2021 10:54PM by PIB Delhi
نئی دہلی،17؍ جون : وزیراعظم جناب نریند رمودی نے زامبیا کے سابق صدر ڈاکٹر کینتھ ڈیوڈ کونڈا کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
وزیراعظم نے اپنے ایک ٹوئیٹ میں کہا کہ:
’’ڈاکٹر کینتھ ڈیوڈ کونڈا کے انتقال کی خبر سن کر دکھی ہوں، وہ معزز عالمی رہنما اور سیاست داں تھے۔ ان کے کنبے اور زامبیا کے لوگوں کے تئیں میری گہری تعزیت‘‘۔
۰۰۰۰۰۰۰۰
(ش ح- ع ح- ق ر)
U-6011
(Release ID: 1728117)
Visitor Counter : 144
Read this release in:
Assamese
,
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Bengali
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam