وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے ڈاکٹر اندرا ہِری دئیش کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 13 JUN 2021 1:59PM by PIB Delhi

نئی دہلی،13 جون ، 2021/ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ڈاکٹر انِدرا ہری دئیش کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

وزیراعظم کے دفتر نے ٹوئیٹ پیغام کیا ’’ڈاکٹر اندرا ہری دئیش جی  بہت سی سماجی خدمات کی  اہم کوششوں کی علم بردار تھیں۔ انہوں نے ایک موثر قانون ساز کی شبیہ بنائیں اور انہیں انتظامیہ کا زبردست تجربہ حاصل تھا۔  مجھے ان کے انتقال پر بہت افسوس ہے۔ میں ان کے کنبے اور حامیوں کے تئیں تعزیت کا اظہار کرتا ہوں۔ اوم شانتی :  وزیراعظم @narendramodi‘‘

۔۔۔

م ن ۔ اس۔ ت ح ۔                                               

U –5417

 


(ریلیز آئی ڈی: 1726789) وزیٹر کاؤنٹر : 160