وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم کا جناب امرت بھائی کڈی والا کے انتقال پراظہار تعزیت

Posted On: 12 JUN 2021 7:19PM by PIB Delhi

نئی دہلی۔ 12 مئی          وزیر اعظم  جناب نریندر مودی نےجناب امروت بھائی کڈی والا کے انتقال پر رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

ایک ٹویٹ میں ، وزیر اعظم نے کہا ، "آر ایس ایس کے ریاست گجرات کے رہنما جناب امرت بھائی کڈی والا کے انتقال پر غمزدہ  ہوں ۔ ان کی معاشرتی  خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ آنجہانی کی روح کی شانتی  کے لئے دلی  کی گہرائیوں سے دعاگو ہوں .... اوم شانتی۔"

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 (ش ح ۔ رض  ۔ ج ا  (

5403-U

 

 

 

 

 

 

 



(Release ID: 1726656) Visitor Counter : 141