وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے معروف نیورولوجسٹ ڈاکٹر اشوک پنگڑیا  کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 11 JUN 2021 6:22PM by PIB Delhi

نئی دہلی، 11 جون 2021 :

وزیراعظم جناب نریندر مودی  نے معروف نیورولوجسٹ ڈاکٹر اشوک پنگڑیا کے انتقال پر رنج وغم کا اظہار کیا ہے۔

ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ، ‘‘ ڈاکٹر اشوک پنگڑیا نے ایک ممتاز نیورولوجسٹ کی حیثیت سے اپنا مقام بنایا ۔ طبی شعبے میں ان کے رہبرانہ کام سے ڈاکٹروں اور تحقیق کاروں کی نسلوں کو فائدہ ہوگا۔ ان کے انتقال سے غمزدہ ہوں۔ ان کی فیملی اور دوستوں سے اظہار تعزیت کرتا ہوں۔ اوم شانتی۔’’

*******

 

ش ح۔ ف  ا- م ص

(U:5361)

 


(ریلیز آئی ڈی: 1726355) وزیٹر کاؤنٹر : 192