وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے شری ڈنکو  سنگھ کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا

Posted On: 10 JUN 2021 11:31AM by PIB Delhi

نئی دہلی، 10جون2021- وزیراعظم جناب نریندر مودی نے مکّے باز شری ڈنکو سنگھ  کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ ایک ٹویٹ میں  جناب مودی نے کہاکہ شری ڈنکو سنگھ کھیلوں کے میدان میں  سُپر اسٹار اور ایک شاندار مکے باز تھے، جنہوں نے متعدد کامیابیاں  حاصل کیں اور مکّے  بازی کو زیادہ مقبول بنانے میں  اہم کردار ادا کیا۔ ان کے انتقال سے دکھی ہوں ۔ ان کے کنبے اور چاہنے والوں کے تئیں میری تعزیت ۔ اوم شانتی !

 

*************

  م ن۔ع ح ۔رم

U- 5303


(Release ID: 1725908) Visitor Counter : 192