صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 کی تازہ صورت حال

Posted On: 28 MAY 2021 9:21AM by PIB Delhi

 

نئی دہلی،28/مئی2021،

ایکٹیو کیس  مزید  کم ہو کر 2343152 ہوئے۔

گزشتہ 24 گھنٹے میں ایکٹیو کیسز میں 76755 کی کمی۔

1.86 لاکھ کیسز کے ساتھ نئے کیسز میں کمی کا رجحان برقرار۔

گزشتہ 44 دنوں میں یومیہ نئے کیسز کی تعداد سب سے کم رہی۔

ابھی تک پورے ملک میں صحت یاب ہونے والے مجموعی مریضوں کی تعداد 24893410 ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 259459 مریض صحت یاب ہوئے۔

مسلسل 15ویں دن صحت یاب ہونے والوں کی تعداد یومیہ نئے کیسز سے زیادہ رہی۔

صحت یابی کی شرح بڑھ کر 90.34 فیصد ہوئی۔

ہفتہ وار پوزیویٹی شرح اس وقت 10.42 فیصد ہے۔

یومیہ پوزیویٹی شرح مسلسل چوتھے دن 10 فیصد سے کم 9.00 فیصد رہی۔

ملک گیر سطح پر ٹیکہ کاری مہم کے تحت ابھی تک  20.57کروڑ ویکسین ڈوزیز دی گئیں۔

جانچ کی صلاحیت میں خاطرخواہ اضافہ- پچھلے 24 گھنٹے میں 20.7 لاکھ ٹیسٹ کیے گئے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

U-4903

ش ح۔   ف ا ۔  ت ع۔

 


(Release ID: 1722380) Visitor Counter : 181