وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے سیتارام یچوری کے بیٹے آشیش کے انتقال پر تعزیت کااظہار کیا

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 22 APR 2021 9:55AM by PIB Delhi

وزیر اعظم  جناب  نریندر مودی نے سیتارام یچوری کے بیٹے آشیش کی المناک اور غیر وقتی موت پررنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ایک ٹویٹ میں ، وزیر اعظم نے کہا ، " جناب  سیتارام یچوری جی کے بیٹے آشیش کی المناک اور غیر وقتی موت پر  ان کو اور ان کے اہل خانہ سے میری تعزیت۔ اوم شانتی۔"

*************

 

ش ح۔ع ح۔ ک ا

(22.04.2021)

(U: 4659)

 


(ریلیز آئی ڈی: 1720227) وزیٹر کاؤنٹر : 80