وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم کا پروفیسر ایم ایس نرسمہن کی رحلت پر اظہار تعزیت

Posted On: 16 MAY 2021 11:59AM by PIB Delhi

 

نئی دہلی۔ 16 مئی         وزیر اعظم ، جناب نریندر مودی نے پروفیسر ایم ایس نرسسمہن کے انتقال پر  رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

ایک ٹویٹ میں ، وزیر اعظم نے کہا ، "پروفیسر ایم ایس نرسمہن کو ایک مثالی ریاضی دان کے طور پر یاد کیا جائے گا ۔ انہوں نے  اس شعبہ میں دنیا بھر میں ایک غیر معمولی نقش چھوڑا ۔ انہوں نے ریاضی سے ماوراء بھی  ایسے کام کیے جو ان کی منفرد شناخت قائم کرتے ہیں۔ ان کے انتقال سے بے حد رنجیدہ ہیں۔ ان کے اہل خانہ اور دوستوں سے تعزیت۔ اوم شانتی۔"

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 (ش ح ۔ رض۔ا ج (

U-4529



(Release ID: 1719140) Visitor Counter : 127