وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے راجیہ سبھا کے رکن پارلیمنٹ جناب راجیو ساتو کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا

Posted On: 16 MAY 2021 11:46AM by PIB Delhi

 

نئی دہلی۔ 16 مئی         وزیر اعظم ، جناب نریندر مودی نے راجیہ سبھا کے رکن پارلیمنٹ جناب راجیو ساتو جی کے انتقال پر رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

ایک ٹویٹ میں ، وزیر اعظم نے کہا ، "رکن پارلیمنٹ میرے دوست جناب راجیو ساتو  جی کے انتقال سے بے حد رنجیدہ ہوں ۔ وہ  بہت باصلاحیت ابھرتے ہوئے قائد تھے ۔ ان کے اہل خانہ ، دوستوں اور حامیوں  کے تئیں تعزیت۔ اوم شانتی۔"

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 (ش ح ۔ رض۔ا ج (

U-4530

 


(Release ID: 1719139) Visitor Counter : 146