صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
ہندوستان میں ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد18 کروڑ سے متجاوز
اب تک 18سے 44 سال کی عمر کے زمرے کے 42 لاکھ سے زیادہ افراد کو ٹیکے لگائے جاچکے ہیں پچھلے پانچ دنوں میں چوتھی مرتبہ ، 24 گھنٹوں میں شفایابی کے معاملے کووڈ کے ایک دن کے نئے معاملوں سے زیادہ ہوئے گذشتہ 24 گھنٹوں میں زیر علاج مریضوں کی تعداد میں 31,091 کی کمی آئی کووڈ-19 سے مقابلہ کرنے کے لئےراحتی سامان کی عالمی امدادکو ترجیحی بنیاد پر منظوری دے کرریاستوں/ مرکزکے زیر انتظام علاقوں کو مختص کیا جارہا ہے اوربھیجا جارہا ہے
Posted On:
15 MAY 2021 11:22AM by PIB Delhi
ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تیسرے مرحلےکے تحت آج ملک بھر میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے لگائے جانے والے ٹیکوں کی تعدادمجموعی طور پر18 کروڑ سے متجاوز کرگئی۔
آج صبح سات بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق 26,02,435 سیشنز کے ذریعے مجموعی طور پر 18,04,57,579افرادکو ویکسین کی خوراک دی جاچکی ہے،ان میں96,27,650حفظانصحت سے متعلق کارکنان (ایچ سی ڈبلیوز) شامل ہیں جنھوں نے ویکسین کی پہلی خوراک حاصل کی ہے اور 66,22,040ایچ سی ڈبلیوز نے دوسری خوراک لی ہے۔ 1,43,65,871 صف اوّل کے اہلکاروں (ایف ایل ڈبلیوز)نے(پہلی خوراک)، 81,49,613ایف ایل ڈبلیوز نے (دوسری خوراک) لی ہے، 18 تا 44 سال کی عمر کے زمرے کے42,58,756 افراد نے پہلی خوراک حاصل کی ہے۔ 45 سال سے60 سال کی درمیانی عمر کے 5,68,05,772مستفدین نے (پہلی خوراک) اور87,56,313 نے (دوسری خوراک) حاصل کی ہے۔ وہیں 60 سال سے زیادہ کی عمر کے5,43,17,646مستفدین نے (پہلی خوراک) اور 1,75,53,918مستفدین (دوسری خوراک )حاصل کرچکے ہیں۔
ایچ ایل ڈبلیوز
|
پہلی خوراک
|
96,27,650
|
دوسری خوراک
|
66,22,040
|
ایف ایل ڈبلیوز
|
پہلی خوراک
|
1,43,65,871
|
دوسری خوراک
|
81,49,613
|
18تا 44 عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
42,58,756
|
45 تا 60 عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
5,68,05,772
|
دوسری خوراک
|
87,56,313
|
60 سال سے زیادہ عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
5,43,17,646
|
دوسری خوراک
|
1,75,53,918
|
|
میزان
|
18,04,57,579
|
ملک میں اب تک لگائے گئے ٹیکوں میں سے66.73فیصد ٹیکے 10 ریاستوں میں لگائے گئے ہیں۔
گذشتہ 24 گھنٹوں میں 18 تا 44 سال کی عمر کے زمرے کے3,28,216مستفدین نے کووڈ ویکسین کی پہلی خوراک حاصل کی اورٹیکہ کاری مہم کے تیسرے مرحلے کے آغاز سے اب تک تمام 32 ریاستوں/ مرکز کے زیرانتظام علاقوں میں ٹیکہ لگوانے والے مستفدین کی مجموعی تعداد42,58,756ہوگئی ہے ۔ 18 تا 44 سال کی عمر کےافراد کو اب تک لگائے گئے مجموعی ٹیکوں کی تعداد درج ذیل جدول میں دیکھی جاسکتی ہے:
نمبر شمار
|
ریاستیں
|
میزان
|
1
|
انڈ مان و نکوبار جزائر
|
1,176
|
2
|
آندھرا پردیش
|
2,624
|
3
|
آسام
|
1,60,139
|
4
|
بہار
|
5,08,034
|
5
|
چنڈی گڑھ
|
974
|
6
|
چھتیس گڑھ
|
1,028
|
7
|
دادر و نگر حویلی
|
1,663
|
8
|
دمن و دیو
|
2,036
|
9
|
دہلی
|
5,26,232
|
10
|
گوا
|
1,858
|
11
|
گجرات
|
4,50,980
|
12
|
ہریانہ
|
3,99,946
|
13
|
ہماچل پردیش
|
14
|
14
|
جموں و کشمیر
|
30,642
|
15
|
جھارکھنڈ
|
32,469
|
16
|
کرناٹک
|
1,08,059
|
17
|
کیرالہ
|
1,364
|
18
|
لداخ
|
86
|
19
|
مدھیہ پردیش
|
1,36,369
|
20
|
مہاراشٹر
|
6,40,922
|
21
|
میگھالیہ
|
1,920
|
22
|
ناگالینڈ
|
4
|
23
|
اڈیشہ
|
1,23,086
|
24
|
پڈوچیری
|
2
|
25
|
پنجاب
|
6,403
|
26
|
راجستھان
|
6,14,253
|
27
|
تمل ناڈو
|
28,241
|
28
|
تلنگانہ
|
500
|
29
|
تری پورہ
|
2
|
30
|
اترپردیش
|
3,66,239
|
31
|
اتراکھنڈ
|
88,277
|
32
|
مغربی بنگال
|
23,214
|
میزان
|
42,58,756
|
گذشتہ 24 گھنٹوں میں11 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے۔جاری ٹیکہ کاری مہم کے119ویں روز (14 مئی2021) کو 11,03,625ٹیکے لگائے گئے۔ ملک بھر میں11,628سسیشنز کے دوران6,29,445 مستفدین کو پہلا ٹیکہ لگایا گیااور4,74,180مستفدین کو دوسرا ٹیکہ لگایا گیا۔
مورخہ14 مئی 2021(119واں دن)
ایچ ایل ڈبلیوز
|
پہلی خوراک
|
8,861
|
دوسری خوراک
|
16,604
|
ایف ایل ڈبلیوز
|
پہلی خوراک
|
39,258
|
دوسری خوراک
|
31,058
|
18تا 44 عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
3,28,316
|
45 تا 60 عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
1,83,313
|
دوسری خوراک
|
2,04,871
|
60 سال سے زیادہ عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
69,697
|
دوسری خوراک
|
2,21,647
|
مجموعی حصولیابی
|
پہلی خوراک
|
6,29,445
|
دوسری خوراک
|
4,74,180
|
ہندوستان میں شفایاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد آج2,04,32,898 تک پہنچ گئی۔ جبکہ شفایابی کی قومی شرح 82.15فیصد ہے۔
گذشتہ 24 گھنٹوں میں3,53,299شفایابی کے معاملے درج ہوئے ہیں۔ ہندوستان میں گزشتہ پانچ دنوں میں چوتھی مرتبہ شفایاب ہونے والے مریضوں کی تعداد کووڈ کے یومیہ نئے معاملوں سے زیادہ رہی۔
شفایابی کے70.49 فیصد نئے معاملے دس ریاستوں میںدرج ہوئے ہیں۔
ہندوستان میں زیر علاج مریضوں کی تعداد میں کمی ہوکر آج 36,73,802 ہوگئی۔ یہ ملک بھرکے مجموعی مثبت معاملوں کا 15.07فیصد کے بقدر ہے۔
گذشتہ 24 گھنٹوں میں فعال معاملوں کی تعداد میں 31,091 معاملوں کی کمی درج کی گئی۔
ہندوستان کے مجموعی فعال معاملوں میں سے 77.26 فیصد معاملے 11 ریاستوں میں ہیں۔
گذشتہ 24 گھنٹوں میں ریاستوں میں فعال معاملوں کی تبدیل ہوئی صورتحال کو ذیل کے گرف میں دیکھاجاسکتا ہے۔
نیچے دئیے گئے گراف میں 15 دن میں ریاستوں میں سامنے آئی فعال معاملوں میں تبدیلی کو واضح کیا گیا ہے۔
کووڈ 19 سے مقابلہ کرنے کے لئے راحتی سامان کی عالمی امداد کو ترجیحی طور پر منظوری دے کر ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو مختص کی اجارہا ہے اور انہیں ارسال کیا جاررہا ہے۔ مجموعی طور پر اب تک 10,796 آکسیجن کنسنٹریٹرس، 12,269 آکسیجن سلینڈرز، 19 آکسیجن جنریشن پلانٹس، 6,497 وینٹیلیٹرز/ بی پی اے پی اور 4.2 لاکھ سے زیادہ ڑیمیڈیس ویر کی شیشیاں سڑک اور ہوائی راستوں کے ذریعے روانہ اور بھیجی جاچکی ہیں۔
گذشتہ 24 گھنٹوں میں3,26,098نئے معاملے درج ہوئے ہیں۔
دس ریاستوں میں74.85فیصد نئے معاملے گذشتہ 24 گھنٹوں میں درج ہوئے ہیں۔
کرناٹک میں ایک دن میں سب سے زیادہ تعداد 41,779نئے معاملے درج ہوئے ہیں۔ اس کے بعد مہاراشٹر میں 39,923معاملے، جبکہ کیرالہ میں 34,694 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔
سردست قومی شرح اموات1.09 فیصد پر قائم ہے۔
گذشتہ 24 گھنٹوں میں 3,890اموات درج ہوئی ہیں۔
اموات کے نئے معاملات میں سے72.19 فیصد معاملے10 ریاستوں میں درج ہوئے ہیں۔ مہاراشٹر میں سب سے زیادہ (695) اموات درج ہوئی ہیں۔ اس کے بعد کرناٹک میں(373) اموات ایک روز میں درج کی گئیں۔
*****
ش ح۔ ن ر (15.05.2021)
U NO: 4502
(Release ID: 1718893)
|