وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے بَسَو جینتی پر جگد گرو بَسَویشور کو خراجِ عقیدت پیش کیا

Posted On: 14 MAY 2021 9:57AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بَسَو جینتی پر جگد گرو بَسَویشور کو خراج عقیدت پیش کیا۔

وزیر اعظم نے ایک ٹویٹ میں کہا، ’’بَسَو جینتی کے خاص موقع پر، میں جگد گرو بَسَویشور کو خراجِ عقیدت پیش کرتا ہوں۔ ان کی اعلی تعلیمات، خاص کر سماجی خود مختاری، رواداری، بھائی چارہ اور رحم دلی پر زور آج بھی بہت سے لوگوں کو حوصلہ فراہم کر رہی ہے۔‘‘

 

*****

ش ح – ق ت – ت ع

U:4480

 



(Release ID: 1718539) Visitor Counter : 166