وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے مہارانا پرتاپ کی یوم پیدائش کے موقع پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا

Posted On: 09 MAY 2021 10:40AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مہارانا پرتاپ کی یوم پیدائش کے موقع پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

ایک ٹوئیٹ میں وزیر اعظم نے کہا کہ مہارانا پرتاپ نے اپنی بے مثال شجاعت، بہادری  اور جنگی مہارت سے ماں بھارتی کو فخر بخشا۔  جناب مودی نے کہا کہ مادرِ وطن کے لئے ان کے ایثار و قربانی کو ہمیشہ یاد کیا جائے گا۔

 

*******

 

ش ح ۔اب ن

U-4313



(Release ID: 1717209) Visitor Counter : 211