صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

مرکز، عالمی  برادری سے موصول ہوئی  کووڈ  - 19  سے متعلق  امداد  کو مسلسل مؤثر انداز سے  اور فوری  طور پر ریاستوں اور  مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو مختص اور فراہم کر رہا ہے


بھارت میں کووڈ  - 19  سے بچاؤ  کے لئے 16.49  کروڑ  سے زیادہ لوگوں کے ٹیکے لگائے جا چکے ہیں، جب کہ  ٹیکہ کاری  کی ملک گیر  مہم  میں توسیع  کی گئی ہے

ٹیکہ کاری مہم کے تیسرے مرحلے کے تحت  18  سال سے 44  سال تک کی عمر کے 11.8  لاکھ سے زیادہ مستفیدین کے ٹیکے لگائے گئے ہیں

مسلسل پیش رفت جاری رکھتے ہوئے گزشتہ 24 گھنٹے میں  3.31  لاکھ سے زیادہ  افراد  شفایاب ہوئے ہیں

 کُل زیر علاج مریضوں کے ایک چوتھائی معاملے محض 10 اضلاع  میں مرکوز ہیں

Posted On: 07 MAY 2021 11:14AM by PIB Delhi

نئی دہلی،06 ؍مئی :  عالمی برادری  بھارت کی ان کوششوں کی حمایت میں مد د کر رہی ہے جو وہ عالمی وبا کی دوسری  لہر میں کووڈ – 19  کیسوں کی تعداد میں غیر معمولی اضافے سے پیدا چیلنجوں اور ضروریات  کو پوری  کرنے کے لئے کر رہا ہے۔ حکومت ہند  نے اس بات کو یقینی بنایا ہے کہ عالمی مدد کو مؤثر  انداز سے  اور فوری  طور پر  مختص کیا جائے  اور  ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو روانہ کردیا جائے،  یہ ایک  جاری عمل ہے۔ اس کا مقصد، اس نازک مرحلے کے دوران ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظا م  علاقوں کی کوششوں کو تقویت بہم پہنچانے کی غرض سے مختلف ذرائع  اور اقدامات  کے ذریعہ انہیں پوری حمایت اور امداد فراہم کرنا ہے۔

 دوسری جانب  آج ملک میں کووڈ  - 19  سے بچاؤ کے لئے تیکے لگوانے والے افراد  کی تعداد  16.49 کروڑ  سے تجاوز  کر گئی جب کہ  ٹیکہ کاری کی ملک گیر مہم کے تیسرے مرحلے میں مزید  توسیع کی گئی ہے۔

 تمام 30  ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں  18 سے  44  سال تک کی عمر کے 1180798  مستفیدین کے پہلے ہی ٹیکہ لگایا گیا ہے۔ یہ ہیں انڈو نکوبار جزائر  ( 330)،  آندھرا پردیش  (16) ،آسام (220)،  بہار (284)،  چنڈی گڑھ  ۰2)، چھتیس گڑھ (1026)،  دہلی (183679)  ،گوا (741)،  گجرات (224109) ہریانہ ( 169409)،  ہماچل پردیش (14)،  جموں وکشمیر (21249)،  جھارکھنڈ ( 77)،  کرناٹک (7068)،  کیرالہ (22)،  لداخ (86)،  مدھیہ پردیش (9823)، مہاراشٹر (215274)، میگھالیہ (2)،  ناگالینڈ (2) ، اڈیشہ (28327)،  پڈو چیری (01)،  پنجاب (2187) ، راجستھان ( 218795)،  تمل ناڈو (8419)،  تلنگانہ (440) ، تری پورہ (2)،  اتر پردیش (86420) ، اترا کھنڈ (17) اور مغر بی بنگال (2757)۔

آج صبح 7 بجے تک ملی  عبوری رپورٹ کے مطابق  2411300 سیشنز کے دوران  مجموعی طور پر  164973058 ٹیکے لگائے گئے۔ ان میں حفظان صحت  کے 9501643، صحت کارکنان  کے   پہلا ٹیکہ لگایا گیا  اور  حفظان صحت کے  6392248 کارکنان کے  دوسرا ٹیکہ لگایا گیا۔  پیش پیش رہنے والے  13764363 صحت کارکنا ن کے پہلا ٹیکہ لگا یا گیا، اور پیش  پیش رہنے والے 7539007 کے دوسرا ٹیکہ لگایا گیا۔ 18  سے 44 سال تک کی عمر کے 1180798  مستفیدین کے   پہلا ٹیکہ  لگا یا   گیا ہے۔ 60  سال سے زیادہ عمر کے  53328112 مستفیدین کے پہلا  ٹیکہ  اور  60  سال سے زیادہ عمر کے  13591594 مستیفیدین کے دوسرا  ٹیکہ  لگایا  گیا ہے۔ ان کے علاوہ  45  سے 60  سال تک کی عمر کے  54312908 مستفدین کے پہلے ٹیکہ اور  5362385 مستفیدین کے دوسرا  ٹیکہ بھی لگایا جا  چکا ہے۔

 

حفظان صحت کے کارکنان

پہلا ٹیکہ

95,01,643

دوسرا ٹیکہ

63,92,248

پیش پیش رہنے والے صحت کارکنان

پہلا ٹیکہ

1,37,64,363

دوسر ا ٹیکہ

75,39,007

18 سے 44  سال تک کی عمر کے افراد

پہلا ٹیکہ

11,80,798

45 سے 60  سال تک کی عمر کے افراد

پہلا ٹیکہ

5,43,12,908

دوسرا ٹیکہ

53,62,385

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلا ٹیکہ

5,33,28,112

دوسرا ٹیکہ

1,35,91,594

 

میزان

16,49,73,058

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ملک میں اب تک لگائے گئے مجموعی ٹیکوں میں سے  10  ریاستوں میں  66.84  فیصد   ٹیکے لگائے گئے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001YL6W.jpg

گزشتہ 24  گھنٹے میں  23 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے ہیں۔

ٹیکہ کاری مہم  کے  111 وین دن  (6 مئی 2021)  کو  2370298 ٹیکے لگائے گئے۔ 18938  سیشنز کے دوران  1060064 مستفیدین کے پہلا ٹیکہ لگایا گیا ہے اور 1310234 مستفیدین کے دوسرا ٹیکہ  بھی لگایا گیا ہے۔

مورخہ : 6 مئی 2021 (111 واں دن)

حفظان صحت کے کارکنان

پہلا ٹیکہ

19,925

دوسرا ٹیکہ

37,117

پیش پیش رہنے والے صحت کارکنان

پہلا ٹیکہ

99,336

دوسرا ٹیکہ

1,09,909

18 سے 44  سال تک کی عمر کے افراد

پہلا ٹیکہ

2,67,054

45 سے 60  سال تک کی عمر کے افراد

پہلا ٹیکہ

4,73,186

دوسرا ٹیکہ

5,04,194

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلا ٹیکہ

2,00,563

دوسرا ٹیکہ

6,59,014

کُل حصولیابیاں

پہلا ٹیکہ

10,60,064

دوسرا ٹیکہ

13,10,234

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

بھارت میں اب تک صحت یاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد  17612351  تک پہنچ گئی ہے۔ شفایابی کی قومی شرح  81.95  فیصد ہے۔

گزشتہ 24  گھنٹے میں 331507 افراد شفایاب ہوئے ہیں۔

ان میں سے  10  ریاستوں میں  72.47  فیصد  شفایابیاں ہوئی ہیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002U8F8.jpg

گزشتہ 24  گھنٹے میں  414188 نئے کیس درج ہوئے ہیں۔

 مہاراشٹر ، اترا پردیش، دہلی،  کرناٹک ، کیرالہ ، بہار ،  مغربی بنگال، تمل ناڈو ، آندھرا پردیش  اور راجستھان سمیت 10  ریاستوں میں  74.81  فیصد معاملے سامنے آئے ہیں۔

مہاراشٹر میں ایک دن میں  سب سے زیادہ تعداد میں  62194 نئے کیس سامنے آئے ہیں۔ اس کے بعد کرناٹک میں  49058 ، جب کہ کیرا لہ میں  42464 نئے کیس درج ہوئے ہیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image003JX1K.jpg

بھارت میں  کل زیر علاج مریضوں کی تعداد  3645164  تک پہنچ گئی ہے۔ یہ  ملک میں  کل متاثرہ معاملوں کے  16.96  فیصد پر مشتمل ہے۔ گزشتہ 24  کل  زیر علاج مریضوں میں سے 78766  کیسوں کی کمی درج کی گئی۔

 بھارت میں کل زیر علاج مریضوں میں سے 12  ریاستوں میں  مجموعی طور پر  81.04  فیصد مریض  زیر علاج ہیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image004M8S6.jpg

ملک میں  کل زیر علاج مریضوں میں سے  25  فیصد  مریض  10  اضلاع میں ہیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image005QDCZ.jpg

زیر علاج معاملے کل کیسوں  کے 16.96 فیصد  پر مشتمل ہے۔ جب کہ  شفایابیاں  81.95 فیصد سے زیادہ ہیں۔

قومی شرح اموات میں  کمی ہو رہی ہے اور سر دست  یہ  1.09 فیصد  پر قائم ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹے میں  3915  اموات کی خبر ملی ہے۔

ان میں سے 74.48 فیصد  اموات  10  ریاستوں میں  ہوئی ہیں۔ مہاراشٹر میں  ایک دن میں سب سے زیادہ تعداد میں  853  ہوئی ہیں، اس کے بعد  اتر پردیش میں  350  اموات درج کی گئی ہیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image007E7UP.jpg

گزشتہ 24  گھنٹے میں  چار ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں  کووڈ  - 19  سے  کسی بھی موت کوئی خبر نہیں ملی ہے۔

یہ ہیں دمن اینڈ دیو ، اور  دادرونگر حویلی، اروناچل پردیش، لداخ (مرکز کے زیر انتظام علاقہ) اور میزورم۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

U-4268



(Release ID: 1716736) Visitor Counter : 187