وزیراعظم کا دفتر

گجرات اور مہاراشٹر کے یوم تاسیس کے موقع پر وزیر اعظم کی مبارکباد

Posted On: 01 MAY 2021 9:50AM by PIB Delhi

نئی دہلی، یکم مئی، 2021: وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گجرات اور مہاراشٹر کے یوم تاسیس کے موقع پر مبارکباد پیش کی ہے۔

ایک ٹوئیٹ میں، وزیر اعظم نے کہا:

’’آج، گجرات اور مہاراشٹر کا یوم تاسیس ہے۔ دونوں ہی ریاستوں کے عوام شاندار ہیں، جنہوں نے ملک کی ترقی کے لئے غیرمعمولی تعاون پیش کیا ہے۔ خداکرے یہ ریاستیں کووِڈ۔19 کے خلاف کامیابی کے ساتھ جنگ  لڑیں اور ان ریاستوں کے عوام کو اچھی صحت حاصل ہو۔‘‘

*******

 

ش ح ۔اب ن

U-4102



(Release ID: 1715294) Visitor Counter : 162