وزیراعظم کا دفتر
جناب سولی سورب جی کی رحلت پر وزیراعظم کا اظہار تعزیت
Posted On:
30 APR 2021 11:32AM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے جناب سولی سورب جی کی رحلت پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
ایک ٹوئیٹ میں جناب مودی نے کہا کہ ‘‘ جناب سولی سورب جی ایک غیر معمولی وکیل اور دانشور تھے۔ قانون کے ذریعے وہ غریبوں اور کمزور لوگوں کی مدد کے لئے ہمیشہ پیش پیش رہتے تھے۔ ہندوستان کے اٹارنی جنرل کی حیثیت سے قابل ذکر ان کی مدت کار کے لئے انہیں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ان کے انتقال سے بے حد رنجیدہ ہوں۔ ان کے اہل خانہ اور مداحوں کو میری جانب سے تعزیت۔’’
*************
( ش ح ۔ م ع ۔ ک ا(
4075U. No.
(Release ID: 1715002)
Visitor Counter : 143
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Assamese
,
Manipuri
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam