وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے کووِڈ۔19 سے متعلق صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے منعقد ہونے والی اعلیٰ سطحی میٹنگوں کی وجہ سے مغربی بنگال کا دورہ منسوخ کیا

Posted On: 22 APR 2021 5:39PM by PIB Delhi

نئی دہلی، 22 اپریل، 2021: وزیر اعظم  مودی کووِڈ۔19 صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے کل اعلیٰ سطحی میٹنگوں کی صدارت کے فرائض انجام دیں گے۔

جناب مودی نے ٹوئیٹ کیا، ’’ کل، کووِڈ۔19 سے متعلق صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے اعلیٰ سطحی میٹنگوں کی صدارت کروں گا۔ جس کی وجہ سے، میں مغربی بنگال نہیں جاؤں گا۔‘‘

 

*******

 

ش ح ۔اب ن

U-3897


(Release ID: 1713432) Visitor Counter : 165