وزیراعظم کا دفتر

سول سروسز ڈے کے موقع پر وزیر اعظم نے سول سروینٹس کو مبارکباد پیش کی

Posted On: 21 APR 2021 9:19AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سول سروسز ڈے کے موقع پر تمام سول سروینٹس کو مبارکباد پیش کی ہے۔

ایک ٹوئیٹ میں جناب مودی نے کہا:

’’سول سروسز ڈے کے موقع پر تمام سول سروینٹس کو مبارکباد۔ مختلف علاقوں اور مختلف شعبوں میں، یہ ہمارے شہریوں کی مدد کرنے اور قومی ترقی کو مہمیز کرنے کے لئے بغیر تھکے کام کر رہے ہیں۔ خدا کرے کہ وہ اسی جوش و جذبے کے ساتھ ملک کی خدمت کرتے رہیں۔‘‘

 

*******

 

ش ح ۔اب ن

U-3872



(Release ID: 1713197) Visitor Counter : 240