وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے رام نومی کے موقع پر عوام الناس کو مبارکباد پیش کی 


کورونا سے تحفظ کے لئے شائستگی بنائے رکھنے اور بچاؤ کے تمام تر اقدامات پر عمل کرنے کی اپیل کی

Posted On: 21 APR 2021 9:21AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے رام نومی کے موقع پر عوام کو مبارکباد پیش کی ہے اور خواہش ظاہر کی ہے کہ بھگوان رام کے فضل و کرم کا سایہ سب پر بنا رہے۔

جناب مودی نے ٹوئیٹ کرتے ہوئے کہا کہ مریادا پرشوتم شری رام کے پیغام کے مطابق ہمیں شائستگی بنائے رکھنا چاہئے۔ ہمیں کورونا سے تحفظ کے لئے تمام تر اقدامات پر عمل کرنا ہے۔ انہوں نے ’دوائی بھی کڑائی بھی‘ کا اصول یاد دلایا۔

 

**********

ش ح ۔اب ن

U-3871



(Release ID: 1713171) Visitor Counter : 130