صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

بھارت میں مجموعی طور پر 11.72 کروڑ سے زیادہ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں، گزشتہ چوبیس گھنٹے میں 27 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے


ملک بھر میں 26 کروڑ سے زیادہ ٹیسٹ کئے گئے

دس ریاستوں سے 79فیصد نئے معاملوں کی خبرملی ہے

Posted On: 16 APR 2021 10:39AM by PIB Delhi

ٹیکہ کاری سے متعلق دنیا کی سب سے بری مہم کے حصے کے طور پر آج ملک میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے مجموعی طور پر 11.72 کروڑ سے زیادہ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔ آج صبح سات بجے  ملی عبوری رپورٹ کے  مطابق17,37,539 سیشنز کے دوران مجموعی طور پر 11,72,23,509 ٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔ ان حفظان صحت کے 90,82,999  کارکنان شامل ہیں جن میں پہلا ٹیکہ لگایا گیا ہے جبکہ 56,34,634 کارکنان کے دوسرا ٹیکہ لگایا جاچکا ہے۔ ان کے علاوہ پیش پیش رہنے والے 102,93,524 صحت کارکنان کے پہلا ٹیکہ اور 51,52,891 صحت کارکنان کے دوسرا ٹیکہ لگایا جاچکا ہے۔ 60 سال سے زیادہ عمر کے 4,42,30,842 مستفیدین کے پہلا ٹیکہ اور 30,97,961 مستفیدین کےد وسرا ٹیکہ لگا دیا گیا ہے۔ ان کے علاوہ 45 سے 60 سال تک کی عمر کے 3,87,41,890 افراد کے پہلا ٹیکہ اور 9,88,768 افراد کے دوسرا ٹیکہ بھی لگایاجاچکا ہے۔

 

حفظان صحت سے متعلق کارکنان

صف  اول کے صحت  کارکنان

45 سال سےزیادہ عمر کے افراد

60 برس سے زیادہ عمر کے افراد

کل

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

 

90,82,999

56,34,634

1,02,93,524

51,52,891

3,87,41,890

9,88,768

4,42,30,842

30,97,961

11,72,23,509

                       

 

ملک میں ابھی تک لگائے جاچکے کل ٹیکوں میں سے 59.63 فیصد ٹیکے آٹھ ریاستوں میں لگائے گئے ہیں۔

گزشتہ چوبیس گھنٹے میں27 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے۔

ٹیکہ کاری مہم کے (15 اپریل 2021) کے 90 دن)27,30,359 ٹیکے لگائے گئے۔ ان میں سے 39280 سیشنز کے دوران 21,70,144 مستفیدین کے پہلا ٹیکہ   اور 5,60,215 مستفیدین کے دوسرا ٹیکہ لگایا گیا ہے۔

 

تاریخ: 16 اپریل، 2021(90واں دن)

حفظان صحت سے متعلق کارکنان

صف  اول کے صحت  کارکنان

45 سال سےزیادہ عمر کے افراد

60 برس سے زیادہ عمر کے افراد

کل شفایابیاں

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

 دوسری خوراک

8,472

30,437

80,049

88,029

13,11,812

90,807

7,59,811

3,50,942

21,70,144

5,60,215

 

پورے ملک میں مجموعی طور پر 26 کروڑ سے زیادہ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں اور طبی جانچ کے بعد مجموعی  طور پر  وائرس سے متاثر ہونے والوں کی شرح 5,42فیصد ہوگئی ہے۔

 

بھارت میں یومیہ نئے کیسوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹے میں 2,17,353 نئے کیس درج ہوئے ہیں۔

مہاراشٹر، اترپردیش، دہلی، چھتیس گڑھ، کرناٹک، مدھیہ پردیش، گجرات، کیرالہ، تمل ناڈو اور مغربی بنگال سمیت دس ریاستوں میں کووڈ-19 کے یومیہ نئے معاملوں میں اضافہ درج کیاگیا ہے۔ کل نئے کیسوں میں سے 79.10 فیصد معاملے ان دس ریاستوں میں درج ہوئے ہیں۔

مہاراشٹر میں ایک دن میں سب سے زیادہ 61,695 نئے کیسوں کا پتہ چلا ہے۔ اس کے بعد اترپردیش میں 22,339 اور دہلی میں 16,699 نئے کیس سامنے آئے ہیں۔

 

سولہ ریاستوں میں، جیسا کہ ذیل میں دکھایا گیا ہے، یومیہ نئے کیسوں میں اضافے کارجحان ظاہر ہورہا ہے۔

.

 

 

 

 

بھارت میں کل زیر علاج مریضوں کی تعداد 15,69,743 تک پہنچ گئی ہے جو ملک میں طبی جانچ کے بعد وائرس سے متاثر ہونے و الے کل مریضوں کے 10.98 فیصد پر مشتمل ہے۔

گزشتہ چوبیس گھنٹے میں کل زیر علاج مریضوں میں سے 97,866 کیسوں کی کمی درج کی گئی ہے۔

پانچ ریاستوں مہاراشٹر، چھتیس گڑھ، اترپردیش، کرناٹک اور کیرالہ میں  بھارت کے مجموعی طور پر زیر علاج مریضوں میں سے 65.86 فیصد مریض زیر علاج ہیں۔ اکیلے مہاراشٹر میں ہی ملک کے کل زیر علاج مریضوں کے 39.60 فیصد مریضوں کاعلاج چل رہا ہے۔

 

 

 

بھارت میں مجموعی طور پر 1,25,47,866 مریض روبہ صحت ہوچکے ہیں۔

 شفایابی کی قومی شرح 87.80 فیصد ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹے میں 1,18,302 شفایابیاں درج کی گئی ہیں۔

گزشتہ ریاستوں میں کل تازہ اموات میں سے 85.40 فیصد اموات درج ہوئی ہیں۔

مہاراشٹر میں ایک دن میں سب سے زیادہ تعداد میں 349 اموات ہوئی ہیں اس کے بعد چھتیس گڑھ میں 135 اموات ہوئی ہیں۔

 

دس ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں سے گزشتہ چوبیس گھنٹے میں کووڈ-19 سے کسی بھی موت کی کوئی خبر نہیں ملی ہے۔

یہ ہیں: لداخ( مرکز کے زیرانتظام علاقہ) تریپورہ، میگھالیہ، سکم، ناگا لینڈ، میزورم، منی پور، لکشدیپ، انڈمان ونکوبار جزائر اور ارونا چل پردیش۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

ش ح۔ ع م۔ ر ض

(16-04-2021)

U- 3758



(Release ID: 1712219) Visitor Counter : 255