صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
ٹیکہ اتسو کے چوتھے دن کووڈ ویکسین کی مجموعی 11 کروڑ سے زائد خوراک دی جاچکی ہیں، گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 26 لاکھ سے زائد خوراک دی گئی ہیں
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کئے گئے 14 لاکھ سے زائد ٹسٹ کو ملاکر اب تک 26 کروڑ سے زیادہ ٹسٹ کئے جاچکے ہیں
دس ریاست سے 82 فیصد نئے معاملوں کی رپورٹ ہے
Posted On:
14 APR 2021 11:40AM by PIB Delhi
ٹیکہ اتسو کے چوتھے دن ملک میں کووڈ 19ویکسین کی دی جانے والی مجموعی خوراک کی تعداد آج 11 کروڑ سے زیادہ ہوگئی ہے۔ آج صبح سات بجے تک عارضی رپورٹ کے مطابق مجموعی طورپر 1653488سیشنز کے ذریعہ 111179578ویکسین کی خوراکیں دی گئیں۔
ان میں 9048686 ہیلتھ کیئر ورکرز ہیں ، جنھوں نے پہلی خوراک لی ہے اور5581072ہیلتھ کیئر ورکرز ہیں جنھوں نے دوسری خوراک لی ہے ،10136430 فرنٹ لائن ورکرز ہیں جنھوں نے پہلی خوراک لی ہے ، 5010773 فرنٹ لائن ورکرز ہیں جنھوں نے دوسری خوراک لی ہے ، 42466354 پہلی خوراک لینے والے مستفدین اور 24674842 دوسری خوراک لینے والے مستفدین 60سال سے زیادہ عمرکے ہیں ۔ اورپہلی خوراک لینے والے 35650444اور دوسری خوراک لینے والے 818335مستفدین 45سے 60 سال کی عمرکے ہیں ۔
.
ایچ سی ڈبلیو ز
|
ایف ایل ڈبلیوز
|
45سے 60 برس کی عمرکے لوگ
|
60 سال سے زائد عمرکے لوگ
|
میزان
|
پہلی خوراک
|
دوسری خوراک
|
پہلی خوراک
|
دوسری خوراک
|
پہلی خوراک
|
دوسری خوراک
|
پہلی خوراک
|
دوسری خوراک
|
90,48,686
|
55,81,072
|
1,01,36,430
|
50,10,773
|
3,56,50,444
|
8,18,335
|
4,24,66,354
|
24,67,484
|
11,11,79,578
|
ملک میں ابھی تک دی گئی مجموعی خوراک میں آٹھ ریاستوں کا 60.16 فیصد رہا ہے۔
گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران 40 لاکھ سے زیادہ ویکسین ٹیکے لگائے گئے ۔
ٹیکہ کاری مہم کے 88 ویں دن (13 اپریل ، 2021تک ) 2646528 ٹیکے لگائے گئے جن میں سے 2258910مستفدین کو 44643سیشنز میں پہلی خوراک دی گئی اور 357618مستفدین کو دوسری خوراک دی گئی ۔
تاریخ: 13 اپریل 2021 (88 واں دن)
|
ایچ سی ڈبلیو
|
ایف ایل ڈبلیو
|
45سے 60 سال کی عمرکے لوگ
|
60سال سے اوپرکے لوگ
|
حاصل شدہ کل میزان
|
پہلی خوراک
|
دوسری خوراک
|
پہلی خوراک
|
دوسری خوراک
|
پہلی خوراک
|
دوسری خوراک
|
پہلی خوراک
|
دوسری خوراک
|
پہلی خوراک
|
دوسری خوراک
|
15,069
|
22,969
|
57,872
|
91,561
|
14,32,269
|
58,681
|
7,53,700
|
2,14,407
|
22,58,910
|
3,87,618
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
کووڈ کے معاملوں کو ختم کرنے کی ملک کی کوششوں کے تحت آج ایک اور سنگ میل طے کیا گیا ہے۔ملک میں 26 کروڑ سے زیادہ ٹسٹ کئے ہیں۔ صحیح اعداد وشمار 260618866 ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹےکے دوران کئے گئے ٹسٹ کی تعداد 1411758ہے۔یومیہ ٹسٹنگ کی صلاحیت بڑھا کر 15 لاکھ کردی گئی ہے۔
ہندوستان میں یومیہ نئے کیسوں میں اضافہ کاسلسلہ جاری ہے گذشتہ 24گھنٹے کے دوران 184372نئے کیس درج کئے گئے ۔
مہاراشٹر،اترپردیش ، دہلی ، چھتیس گڑھ ، کرناٹک ، مدھیہ پردیش ، کیرالہ ، تمل ناڈو ، گجرات اور راجستھان سمیت 10ریاستوں میں کووڈ کے یومیہ نئے معاملوں میں زیادہ اضافے کو دکھایاگیاہے ۔ ان 10ریاستوں میں نئے معاملوں کا فیصد 82.04 ہے ۔
مہاراشٹرنے سب سے زیادہ 60212نئے کیسوں کی اطلاع دی ہے ۔اس کے بعد اترپردیش نے 17963 جبکہ چھتیس گڑھ نے 15121 نئے معاملوں کی اطلاع ہے۔

16ریاستوں میں یومیہ نئے معاملات میں اضافہ ہورہا ہے جو مندرجہ ذیل ہیں۔
ہندوستان میں زیرعلاج مریضوں کی کل تعداد 1365704تک پہنچ گئی ہے ۔یہ ملک کے کل متاثرہ کیسوں کا 9.84فیصد ہے ۔ پچھلے 24گھنٹے میں ملک میں کل زیرعلاج مریضوں میں سے 101006معاملات کی کمی درج کی گئی۔
مجموعی طورپر ہندوستان میں کل زیرعلاج معاملوں میں سے 68.16فیصدکیسوں کا تعلق 5ریاستوں مہاراشٹر، چھتیس گڑھ ، اترپردیش ، کرناٹک ، اورکیرالہ سے ہے ۔تنہا مہاراشٹر میں ملک کے مجموعی زیرعلاج مریضوں کا 43.54 فیصد ہے۔
ہندوستان میں مجموعی طورپر اب تک 12336036مریض صحت یاب ہوچکے ہیں اور صحت یابی کی قومی شرح 88.92فیصد ہے ۔ جب کہ گذشتہ 24گھنٹے کے دوران 82339مریض شفایاب ہوئے ۔
مندرجہ ذیل گراف گزشتہ ایک سال میں ہندوستان میں زیرعلاج اور صحت یاب ہونے والے مریضوں کے رجحان کو ظاہر کرتا ہے۔
گذشتہ 24گھنٹے کے دوران 1027اموات ہوئیں ۔
نئی اموات میں 86.08فیصد کا تعلق 10ریاستوں سے ہے جن میں مہاراشٹرمیں سب سے زیادہ 281اموات ہوئی ہیں جبکہ چھتیس گڑھ میں یومیہ 156 اموات ہوئیں ۔
پچھلے 24گھنٹے کے دوران 11ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں میں کووڈ 19سے کسی اموات کی اطلاع نہیں ہے ، ان ریاستوں اور مرکز کے زیرانتظام علاقوں میں لداخ (مرکز کے زیرانتظام علاقہ ) ، دمن اینڈ دیو اوردادرا ونگرحویلی ، تریپورہ ، میگھالیہ ، سکم ، ناگالینڈ ، میزورم ، منی پور، لکشدیپ ، انڈومان و نیکوبار جزائر اور اروناچل پردیش شامل ہیں ۔
*************
ش ح۔ف ا ۔ م ص
(U: 3757)
(Release ID: 1712205)
Visitor Counter : 247
Read this release in:
English
,
Hindi
,
Marathi
,
Bengali
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Malayalam