وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے ماہ مقدس رمضان کے آغاز پر عوام کو مبارکباد پیش کی

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 13 APR 2021 10:03PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی،  13   اپریل 2021،           وزیراعظم نریندر مودی نے  ماہ مقدس رمضان کے آغاز پر  مبارکباد پیش کی ہے۔

ایک ٹوئٹ میں جناب مودی نے کہا ’’رمضان ضرورت مند اور محروم طبقے کے لوگوں کی خدمت کا ایک اہم پیغام دیتا ہے۔ یہ مساوات ، بھائی چارے اور رحمدلی  کی اہمیت پر بھی زور دیتا ہے‘‘۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ا گ۔ن ا۔

U-3699

                          


(ریلیز آئی ڈی: 1711781) وزیٹر کاؤنٹر : 191