وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے چناب ندی پر دنیا کے سب سے اونچے ریلوے پُل کی


محرابی شکل کی تعمیر مکمل ہونے پر تعریف کی

Posted On: 05 APR 2021 7:50PM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ہندوستانی ریلوے کے ذریعے جموں و کشمیر میں دنیا کے سب سے اونچے ریلوے پُل ، چناب برج کی محرابی شکل کی تعمیر مکمل ہونے کی تعریف کی۔ ایک ٹوئیٹ میں جناب مودی نے کہا کہ  ‘‘ ملک کے ہر ایک شخص کی صلاحیت اور اعتماد آج دنیا کے سامنے ایک مثال پیش کر رہا ہے۔ یہ تعمیری کام نہ صرف جدید انجینئرنگ اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں بھارت کی بڑھتی طاقت کو ظاہر کرتا ہے، بلکہ ‘ سنکلپ سے سدھی’  کے ملک کے بدلے ہوئے ورکنگ کلچر  کی بھی مثال ہے۔’’

 

 

*************

( ش ح ۔ق ت۔  ک ا)

U. No. 3423


(Release ID: 1709807) Visitor Counter : 182