صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

ہندوستان  میں جاری ٹیکہ کاری مہم نے  پورے ملک میں 7.5 کروڑ خوراک دے کر تاریخ رقم کی ہے


6.5کروڑ سے زیادہ افراد   پہلی خوراک جبکہ ایک کروڑ سے زیادہ افراد دوسری خوراک حاصل کرچکے ہیں

بارہ  ریاستوں / مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں کوووڈ معاملوں کی  تعداد میں اضافہ دیکھا جارہا ہے

Posted On: 04 APR 2021 11:19AM by PIB Delhi

آج صبح سات بجے تک موصول عبوری رپورٹ کے مطابق (1199125 سیشنز کے ذریعے) ملک بھر میں75979651 کروڑ ویکسین کی خوراک دی جاچکی  ہے۔

 ان میں8982674 صحت کارکنان کو (پہلی خوراک)، 5319641ایچ سی ڈبلیوز کو (دوسری خوراک) ،جبکہ9686477صف اوّل کے اہلکاروں کو  (پہلی خوراک) اور 4097510ایف ایل ڈبلیوزکو (دوسری خوراک) حاصل کرچکے ہیں، جبکہ 45 سال سے زیادہ عمر والے  7070019 مستفدین کو (پہلی خوراک) اور823030 مستفدین کو  (دوسری خوراک)دی جاچکی ہے۔

مجموعی طور پر 6.5 کروڑ سے زیادہ (65739470) لوگوں کو ویکسین کی پہلی خوراک دی جاچکی ہے ، جبکہ دوسری خوراک لینے والوں کی تعداد بھی  ایک کروڑ(10240181) کو عبور کرچکی ہے۔

ایچ سی ڈبلیوز

ایف ایل ڈبلیوز

45 سال سے زیادہ عمر کے افراد

 

میزان

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

89,82,974

53,19,641

96,86,477

40,97,510

4,70,70,019

8,23,030

7,59,79,651

 

 

 

 

 

 

جاری ٹیکہ کاری مہم کے 78ویں روز (3 اپریل2021) تک 2738972 ویکسین کی خوراک دی گئی۔ان میں 2480031 مستفدین  کو  ویکسین کی پہلی خوراک اور258941مستفدین کو ویکسین کی دوسری خوراک دی گئی۔

مورخہ 03 اپریل 2021

ایچ سی ڈبلیوز

ایف ایل ڈبلیوز

45 سال سے زیادہ عمر کے افراد

مجموعی حصولیابی

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

43,143

22,116

1,02,096

1,04,167

23,34,792

1,32,658

24,80,031

2,58,941

 

 

 

 

 

 

 

 

مجموعی طور پر اب تک دی گئی خوراک میں سے آٹھ  ریاستوں 60.19 فیصد خوراک دی گئی۔ملک بھرمیں دی گئی مجموعی خوراک میں سے صرف مہاراشٹر میں 9.68 فیصد خوراک دی گئی۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001V0DA.jpg

درج ذیل گراف میں  ریاستوں  کے درمیان پہلی اور دوسری خوراک کی تقسیم کو دکھایا گیا ہے۔ صرف مہاراشٹر میں 6559094 پہلی خوراک اور 795150 دوسری خوراک  تقسیم  کی گئی۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002X35D.jpg

گذشتہ 24 گھنٹوں میں93249یومیہنئے معاملے درج ہوئے ہیں۔ 80.96 فیصد نئے معاملے اِن آٹھ ریاستوں، مہاراشٹر، چھتیس گڑھ، کرناٹک، دہلی، تمل ناڈو، اترپردیش، مدھیہ پردیش اور گجرات میں درج ہوئے۔

مہاراشٹر میں یومیہ بنیاد پر سب سے زیادہ 49447نئے معاملے درج کئے گئے ہیں۔ اس کے بعدچھتیس گڑھمیں 5818 ، وہیں کرناٹک میں4373  نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image003CAMI.jpg

جیسا کہ درج ذیل گراف میں دکھایا گیا ہے،12 ریاستوں میں روزانہ نئے معاملوں کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image004ADPX.jpg

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image00516A8.jpg

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image006YVNG.jpg

ہندوستان میں  کووڈ-19 معاملےدو گنا ہونے کی مدت میں بڑی تیزی نظر آرہی  ہے، 4 اپریل 2021 کو یہ  مدت 115.4 دن   ہوتی ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0074NQI.jpg

ہندوستان میں فعال معاملوں کی مجموعی تعداد691597 تک پہنچ گئی۔ ملک بھرکے مجموعی مثبت معاملوں کا 5.54فیصد کے بقدر ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں میں مجموعی فعال معاملوں میں32688  معاملوں کا اضافہ رونما ہوا ہے۔

ملک بھر کے فعال معاملوں کی مجموعی تعداد کے76.41 فیصد معاملے  پانچ ریاستوں، مہاراشٹر، کرناٹک، چھتیس گڑھ، کیرالہ اور پنجاب میں سامنے آئے ہیں۔ ملک کے فعال معاملوں  کی مجموعی تعداد کے آدھے سے زیادہ  (58.19 فیصد) کیس صرف مہاراشٹر میں  ہیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image008Z01V.jpg

ہندوستان میں صحتیاب ہونے والوں کی کل  تعداد آج11629289ہے۔ قومی سطح پر صحتیابی کیشرح93.14 فیصد ہے۔

 گزشتہ 24 گھنٹوں میں60048  مریض صحتیاب ہوئے ہیں۔

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 513 اموات درج ہوئی ہیں۔

اموات کے نئے معاملات میں سے85.19  فیصد معاملے آٹھ ریاستوں میں درج ہوئے ہیں۔ مہاراشٹر میں سب سے زیادہ اموات (277)  درج ہوئی ہیں۔ اس کے بعد پنجاب میں 49 یومیہ  اموات درج کی گئیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image00957LM.jpg

پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران  14 ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں کووڈ-19 سےموت کی کوئی بھی اطلاع نہیں ملی ہے۔ان میں اڈیشہ، آسام، پڈوچیری، لداخ (مرکز کے زیر انتظام علاقہ)، دمن و دیو اور دادر و نگر حویلی، ناگالینڈ، میگھالیہ،   منی پور، تریپورہ،سکم، لکش دیپ،میزورم، انڈمان و نکوبار جزائر، اور اروناچل پردیش شامل ہیں۔

*****

ش ح۔ ن ر (04.04.2021)

U NO: 3351



(Release ID: 1709490) Visitor Counter : 218