وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے امتحان واریرز کے تازہ ترین ایڈیشن کا اعلان کیا
آئیے ، ہم سب اپنے نوجوانوں کی ان کے امتحانات میں شریک ہو تے وقت ان کی مدد کریں: وزیر اعظم
Posted On:
29 MAR 2021 5:47PM by PIB Delhi
نئی دہلی،29مارچ 2021/وزیر اعظم ، جناب نریندر مودی نے امتحان وارنرز کے تازہ ترین ایڈیشن کے بارے میں اعلان کرتے ہوئے خوشی محسوس کی۔
انہوں نے کہا کہ امتحان واریرز کے نئے ایڈیشن میں طلباء ، والدین اور اساتذہ کے قیمتی ان پٹس سے تقویت ملی ہے۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ بنیادی طور پر ضابطہ میں نئے حصے شامل کردیئے گئے ہیں جو خاص طور پر والدین اور اساتذہ کے لئے دلچسپ رہیں گے۔
انہوں نے مزید کہا ، "آئیے ہم سب اپنے نوجوانوں کی امتحانات میں شرکت کے دوران ان کی مدد کریں!" ۔
ٹویٹس کی ایک سیریز میں ، وزیر اعظم نے کہا ، "جیسے جیسے امتحان کا سیزن شروع ہوتا ہے ، مجھے یہ بتاتے ہوئے خوشی ہوتی ہے کہ #ایگزام وارئرس کا تازہ ترین ایڈیشن اب دستیاب ہے۔
کتاب میں نئے منتر اور متعدد دلچسپ سرگرمیاں ہیں۔ کتاب امتحان سے پہلے تناؤ سے پاک رہنے کی ضرورت کی تصدیق کرتی ہے۔
امتحان کی تیاری کو تفریح کیسے بنائیں؟
کیا کوئی دلچسپ چیز ہے جو ہم تیاری کے دوران گھر بیٹھے کرسکتے ہیں؟
اس کا حل ہے ...نمو ایپ پر ایک نیا # ایگزام وارئرس ماڈیول۔
اس میں طلباء اور والدین کے لئے بہت سی انٹرایکٹو سرگرمیاں ہیں۔
#ایگزام وارئرس کے نئے ایڈیشن میں طلباء ، والدین اور اساتذہ کے قیمتی ان پٹ سے تقویت ملی ہے۔
اہم نئے حصے شامل کیے گئے ہیں جو خاص طور پر والدین اور اساتذہ کے لئے دلچسپی د ہیں گے۔
آئیے ، سبھی اپنے نوجوانوں کے امتحانات میں شریک ہوتے وقت ان کی مدد کریں! "
ش ح۔ ش ت۔ج
Uno-3171
:
(Release ID: 1708325)
Visitor Counter : 236
Read this release in:
Punjabi
,
Assamese
,
Tamil
,
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Bengali
,
Manipuri
,
Gujarati
,
Odia
,
Telugu
,
Kannada
,
Kannada
,
Malayalam