وزیراعظم کا دفتر

بنگلہ دیش کے وزیر خارجہ کی وزیر اعظم سے ملاقات

Posted On: 26 MAR 2021 4:51PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی، 26 مارچ 2021: بنگلہ دیش کے وزیر خارجہ ڈاکٹر اے کے عبدالمومن نے، وزیر اعظم جناب نریندر مودی کے دو روزہ تاریخی دورۂ بنگلہ دیش کے دوران ان سےملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں نے دونوں ممالک کے مابین کلیدی شراکت داری سے آگے بڑھ کر خودمختاری، مساوات، اعتماد اور افہام و تفہیم پر مبنی برادرانہ تعلقات کو مزید گہرا بنانے اور جامع شراکت داری کو مضبوط بنانے پر روشنی ڈالی۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0019QI1.jpg

****

 

ش ح ۔اب ن

U-3103


(Release ID: 1707884) Visitor Counter : 184