صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
ہندوستان نے کووڈ-19 ٹیکہ کاری میں نیا سنگ میل عبورکیا، ایک ہی دن میں 20.53 لاکھ سے زیادہ ویکسین کی خوراک دی گئی
مجموعی طور پر تقریباً 3 کروڑ ویکسین کی خوراک دی گئی
Posted On:
13 MAR 2021 11:22AM by PIB Delhi
ہندوستان نے 16 جنوری 2021 شروع کی گئی ملک گیر کووڈ-19ٹیکہ کاری مہم میں ایک اور اہم سنگ میل عبور کرلیا ہے۔
12 مارچ 2021 کو ملک بھر میں کورونا ٹیکہ کاری مہم کے 56ویں دن 30561 سیشنز کے ذریعے 20 لاکھ (2053537) ویکسین کی خوراک دی گئی۔ یہ اب تک ایک دن میں لگائے گئے ٹیکوں کی سب سے بڑی تعداد ہے۔
ان میں سے 1639663 مستفدین (ایچ سی ڈبلیو اور ایف ایل ڈبلیو) کو پہلی خوراک دی گئی جبکہ 413874 صحت کارکنان اور فرنٹ لائن اہلکاروں کو ویکسین کی دوسری خوراک دی گئی۔
مورخہ12مارچ 2021
|
صحت کارکنان
|
فرنٹ لائن اہلکار
|
مختلف سنگین بیماریوں سے دوچار 45 تا 60 سال سے زیادہ عمر کے افراد
|
60 سال سے زیادہ عمر کے افراد
|
مجموعی حصول
|
پہلی خوراک
|
دوسری خوراک
|
پہلی خوراک
|
دوسری خوراک
|
پہلی خوراک
|
پہلی خوراک
|
پہلی خوراک
|
دوسری خوراک
|
70،504
|
137745
|
114621
|
276129
|
223856
|
1230682
|
1639663
|
413874
|
آج صبح 7 بجے تک موصول عبوری رپورٹ کے مطابق 486314 سیشنز کے ذریعے 2.82 کروڑ (28218457) افراد کو ویکسین کی خوراک دی جاچکی ہے۔ان میں سے7293575صحت کارکنان (ایچ سی ڈبلیو) کو ویکسین کی پہلی خوراک، 4194030 صحت کارکنان کو دوسری خوراک، 7235745 فرنٹ لائن اہلکاروں کوپہلی خوراک اور 948923 فرنٹ لائن اہلکاروں کو دوسری خوراک دی جاچکی ہے۔ جبکہ45 سال سے زیادہ عمر کے دیگر سنگین بیماریوں سے لاحق 1254468 مستفدین کو(پہلی خوراک) اور 60 سال سے زیادہ عمر کے 7291716 مستفدین کوخوراک دی گئی۔
صحت کارکنان
|
فرنٹ لائن اہلکار
|
مختلف بیماریوں سے دوچار 45 تا 60 سال سے زیادہ عمر کے افراد
|
60 سال سے زیادہ عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
دوسری خوراک
|
پہلی خوراک
|
دوسری خوراک
|
پہلی خوراک
|
پہلی خوراک
|
7293575
|
4194030
|
7235745
|
948923
|
1254468
|
7291716
|
گذشتہ 24 گھنٹوں میں دی گئی مجموعی2053537 خوراک میں سے 74 فیصد خوراک 8 ریاستوں میں دی گئی۔
3.3 لاکھ خوراک دئیے جانے کے ساتھ ہی اترپردیش فہرست میں سب سے اوپر ہے۔

مجموعی طور پرہندوستان میں دی گئی ویکسین کی دوسری خوراک کا 69 فیصد دس ریاستوں سے ہے۔ صرف اترپردیش میں مجموعی طور پر ہندوستان میں دی گئی دوسری خوراک میں سے 9.71 فیصد (499242) خوراک دی گئی۔

ہندوستان میں کورونا کے درج فعال معاملے آج 2.02 لاکھ (202022) ہیں۔ ہندوستان میں فی الحال فعال معاملے ملک کے مجموعی مثبت معاملوں کا 1.78 فیصد ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 24882 نئے معاملے درج ہوئے ہیں۔
گذشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے درج نئے معاملوں میں سے 87.72 فیصد معاملے مہاراشٹر، کیرل، پنجاب، کرناٹک، گجرات، تمل ناڈو اور مدھیہ پردیش میں درج کئے گئے ہیں۔
مہاراشٹر میں درج فعال معاملے ملک کے مجموعی فعال معاملوں کا 63.57 فیصد ہے۔

یومیہ بنیاد پر 8 ریاستوں میں کورونا کے معاملوں میں مسلسل اضافہ درج ہورہا ہے۔


دوسری جانب 20 ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں 1000 سے کم فعال معاملے درج ہوئے۔

ہندوستان میں مجموعی طور پر صحت یاب ہونے والوںکی تعدادآج 10973260 پہنچ گئی ہے۔ صحت یابی کی قومی شرح 96.82 فیصد ہے۔ مجموعی طور پر صحت یاب ہونے والے معاملے اور فعال معاملوں کے درمیان فاصلہ مسلسل بڑھتا جارہا ہے۔ آج یہ 10771238 رہا۔
گذشتہ 24 گھنٹوں میں 19957 افرد صحت یاب ہوئے ہیں۔ صحت یاب ہونے والے 86.43 فیصد نئے معاملے 6 ریاستوں میں درج ہوئے۔
مہاراشٹر میں ایک دن میں صحت یاب ہونے والےسب سے زیادہ 11344 نئے معاملے درج ہوئے ہیں۔
گذشتہ 24 گھنٹوں میں کووڈ سے 140 اموات درج ہوئی ہیں۔
81.43فیصداموات کے نئے معاملے پانچ ریاستوں سے متعلق ہیں۔ مہاراشٹر میں سب سے زیادہ 56 اموات ہوئی ہیں۔اس کے بعد پنجاب میں 34 اورکیرل میں 14 افراد کی موت ہوئی ہے۔
18 ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران کووڈ-19 سےموت کی کوئی بھی اطلاع نہیں ملی ہے۔
ان ریاستوں/مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں راجستھان، چنڈی گڑھ، ہماچل پردیش، اڈیشہ، جھارکھنڈ ، پڈوچیری، آسام، لکشدیپ، لدااخ، دمن و دیو، دادرا اور نگر حویلی، سکم، ناگالینڈ،تریپورہ، منی پور، میگھالیہ، انڈمان و نکوبار جزائر، میزورم اور اروناچل پردیش شامل ہیں۔
*****
ش ح۔ ن ر (13.03.2021)
U NO: 2482
(Release ID: 1704683)
Visitor Counter : 264