صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ -19 ٹیکہ کاری میں ہندوستان کی نمایاں کامیابی


گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 20 لاکھ ویکسین کے ڈوز لگائے گئے

مجموعی طورپر ٹیکہ کاری کے تحت 2.3 کروڑلوگوں کوڈوز دیا جاچکاہے

Posted On: 09 MAR 2021 11:27AM by PIB Delhi

 

نئی دہلی،  09 مارچ2021:ہندوستان نے ملک گیر کووڈ-19  ٹیکہ کاری کی اپنی مہم میں  ایک انتہائی اہم انتہائی نمایاں  کامیابی ریکارڈ کی ہے،جس کا آغاز16  جنوری  2021 سے ہوا تھا۔ گزشتہ 24  گھنٹوں کے دوران 20 لاکھ ویکسین کے ڈوز لگائے گئے ہیں۔

ٹیکہ کاری کی مہم کے 52 ویں دن ( 8  مارچ  2021 ) ، 2019723  ویکسین کے ڈوزدئےگئے۔ ان میں سے 28884 اجلاس میں   1715380 مستفیدین کو   پہلا ڈوز ( ایچ سی ڈبلیوز اور ایف ایل ڈبلیوز ) دیا گیا، جبکہ 304343ایس  سی ڈبلیوز اور ایف این ڈبلیوزکو ویکسین کا دوسرا ڈوزلگایا گیا۔

تاریخ  : 8  مارچ 2021

ایس سی ڈبلیوز

ایف ایل  ڈبلیوز

خاص عارضے میں لاحق  45سے        سال کی عمروالے <60

60سا ل سے زیادہ عمروالے

مجموعی کامیابی

پہلاڈوز

دوسرا ڈوز

پہلاڈوز

دوسرا ڈوز

پہلاڈوز

دوسرا ڈوز

پہلاڈوز

دوسرا ڈوز

89,099

1,91,930

1,82,782

1,12,413

2,21,148

12,22,351

17,15,380

3,04,343

 

 

 

 

 

 

 

 

آج صبح  7 بجے تک کی عبوری روپرٹ کے مطابق  405507 اجلاسوں  کے ذریعہ 2.3 کروڑسے زیادہ (23008733) ویکسین کے ڈوز لگائے جاچکے ہیں۔

ان میں  7075010 ایچ سی ڈبلیوز ( پہلاڈوز)،3739478 ایچ  سی ڈبلیوز (دوسرا ڈوز ) ،  6792319 ایف ایل ڈبلیوز ( پہلاڈوز) اور  325972 ایف ایل ڈبلیوز (دوسرا ڈوز ) ،45سال سے زیادہ مخصوص عارضے میں  مبتلاعمر والے  701809 مستفیدین   (پہلاڈوز ) اور  60سال سے زیادہ عمر والے 4374145 مستفیدین شامل ہیں۔

 

ایس سی ڈبلیوز

ایف ایل  ڈبلیوز

خاص عارضے میں لاحق  45سے        سال کی عمروالے <60

60سا ل سے زیادہ عمروالے

 

میزان

پہلاڈوز

دوسرا ڈوز

پہلاڈوز

دوسرا ڈوز

پہلاڈوز

پہلاڈوز

70,75,010

37,39,478

67,92,319

3,25,972

7,01,809

43,74,145

2,30,08,733

 

 

 

 

 

 

 

 

مہاراشٹر ، کیرالہ ، پنجاب ، تمل ناڈو ، گجرات اور کرناٹک سے  کووڈ کے  روزانہ کے نئے معاملات میں بڑھوتری کی رپورٹیں موصول  ہورہی ہیں ۔  مجموعی طور پر ان کی تعداد  گزشتہ 24  گھنٹوں  میں رپورٹ کردہ نئے کیسوں  کا  84.04  فیصد  ہے۔

گزشتہ 24  گھنٹوں  میں  15388  نئے معاملات رجسٹر کئے گئے ۔ مہاراشٹر میں سب سے زیادہ روزانہ کے نئے معاملات کی خبر  ملی ہے ، جن کی تعداد  8744 رہی ۔اس کے بعد کیرالہ  میں 1412 نئے کیسز جبکہ  پنجاب سے 1229  نئے معاملات  کی خبر موصول  ہوئی ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001D6U4.jpg

8ریاستوں میں  روزانہ کے نئے معاملات  میں عمودی اضافے کا  رجحان سامنے آرہا ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002XZ1J.jpg

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image003K3V4.jpg

ہندوستان کے ایکٹو معاملات کی  مجموعی تعداد آج 187462 ہوگئی ہے۔ ہندوستان کا موجودہ فعال کیس لوڈ  اس وقت ہندوستان کے مجموعی پازیٹو معاملا ت کا 1.67 فیصد ہے۔

درج ذیل گراف ظاہر کرتا ہے کہ گزشتہ 24  گھنٹوںمیں کہاں کہا ں کتنے کیس ہوئے ۔ چار ریاستوں  یعنی  اروناچل پردیش  ،  ناگالینڈ ،سکم   اور تریپورہ سے  کووڈ -19 کا کوئی نیا کیس رپورٹ نہیں کیا گیا جبکہ تین ریاستوں    مہاراشٹر  ،  پنجاب  اور کیرالہ سے گزشتہ  24  گھنٹوں میں کووڈ-19 کے  1000 سے زیادہ  نئے کیسوں کی  رپورٹ ملی ہے ۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0041XLB.jpg

*************

ش ح۔اع ۔رم

U- 2313



(Release ID: 1703519) Visitor Counter : 211