وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے،بیجو پٹنائک کے یوم پیدائش  پر، خراج عقیدت پیش کیا

Posted On: 05 MAR 2021 10:42AM by PIB Delhi

نئی دہلی،  05 مارچ2021: وزیراعظم جناب نریندر مودی نے بیجو پٹنائک کو ان کے جنم دن کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا۔

ایک ٹوئیٹ میں وزیر اعظم نے کہا ’’ بیجوبابوکو ان کے یوم پیدائش کی سالگرہ کے موقع پر خراج عقیدت پیش  ہے۔ ہندوستان کے لئے دوراندیشی کا ان کانظریہ ، انسان کو بااختیار بنانے پر زور دینے کے  ساتھ ساتھ ان کا  سماجی انصاف ،ہم سب کوجینے کی تحریک  دیتا ہے۔ اوڈیشہ کی ترقی کے لئے ان کی کاوشوں پر قوم کو فخر ہے۔‘‘

 

*************

 

ش ح۔اع ۔رم

(05-03-2021)

U-2177



(Release ID: 1702628) Visitor Counter : 138