وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے جناب نند کمار سنگھ چوہان کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 02 MAR 2021 11:00AM by PIB Delhi

 

نئی دہلی،  2  مارچ 2021،    وزیراعظم جناب نریندر مودی نے  جناب نند کما رسنگھ چوہان  کے انتقال پر  رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

ایک ٹوئٹ میں وزیراعظم نے کہا ’’کھنڈوا سے لوک سبھا کے ایم پی جناب نند کمار سنگھ چوہان جی کے انتقال پر غم زدہ ہوں۔پارلیمانی کی کارروائیوں، تنظیمی مہارتوں  میں اپنے تعاون اور  پورے مدھیہ پردیش میں بی جے پی کو مضبوط کرنے کی کوششوں  کے لئے انہیں یاد کیا جائے گا۔ ان کے اہل خانہ کے غم میں، میں شریک ہوں۔ اوم شانتی ‘‘۔

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ا گ۔ن ا۔

 

U-292

                          


(ریلیز آئی ڈی: 1702097) وزیٹر کاؤنٹر : 126