وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نریندرمودی نے کووڈ-19 ٹیکے کی پہلی خوراک لی

Posted On: 01 MAR 2021 7:49AM by PIB Delhi

 

نئی دہلی،  یکم مارچ 2021:   وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دلی کے ایمس میں  کووڈ-19 کے ٹیکے کی پہلی خوراک لی۔

ایک ٹویٹ میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ آج میں نے ایمس میں  کووڈ-19  ٹیکے کی پہلی خوراک لی۔انہوں نے کہا کہ یہ ایک غیرمعمولی بات ہے کہ کس طرح ہمارے ڈاکٹر صاحبان اور سائنسدانوں نے کووڈ-19  کے خلاف عالمی لڑائی کو مضبوط بنانے کے لئے تیزی سے کام کیا ہے ۔ میں ان سبھی لوگوں سے، جو اہل ہیں ، اپیل کرتا ہوں کہ وہ ویکسین ٹیکہ لگوائیں ۔ آئیے ہم سب مل کر ہندوستان کو کووڈ-19سے نجات دلائیں ۔

 

 

ش ح۔ح ا ۔رم

2023 U-


(Release ID: 1701633) Visitor Counter : 275