وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے اروناچل پردیش کے لوگوں کو ریاست کے دن پر مبارکباد پیش کی
Posted On:
20 FEB 2021 10:01AM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے اروناچل پردیش کے عوام کو ریاست کے دن کے موقع پر مبارکباد پیش کی ہے۔
اپنے ایک ٹوئیٹ میں وزیر اعظم نے کہا ’’اروناچل پردیش کے کرشمہ ساز لوگوں کو ان کی ریاست کے دن کے خاص موقع پر نیک خواہشات۔ ریاست کے لوگوں کو ان کی ثقافت،جرأت و حوصلہ مندی اور ہندوستان کی ترقی کے لئےان کے پختہ عزم کے لئے جانا جاتا ہے ۔دعاگو ہوں کہ ارونچل پردیش ترقی کی نئی بالائیوں پر پہنچے۔‘‘
*****
ش ح۔ ن ر
U NO: 1770
(Release ID: 1699567)
Visitor Counter : 143
Read this release in:
Assamese
,
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Bengali
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam