صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

بھارت نے ایک اور اہم سنگ میل پار کرلیا ہے– کووڈ-19 کے خلاف ایک کروڑ سے زیادہ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔


پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 16 ریاستوں / مرکز کے زیر انتظام علاقوں سے کووڈ-19 سے کسی نئی ہلاکت کی اطلاع نہیں ملی ہے۔

Posted On: 19 FEB 2021 2:12PM by PIB Delhi

نئی دہلی ،19 فروری ،2021، بھارت میں عالمی وبائی بیماری کے خلاف جدوجہد میں ایک اہم سنگ میل پار کرلیا ہے۔ 19 فروری 2021 کو صبح آٹھ بجے تک ملک میں کووڈ -19 کے خلاف صحت کارکنوں اور صف اوّل کے کارکنوں کو جو ٹیکے لگائے گئے ہیں ان کی مجموعی تعداد ایک کروڑ سے آگے نکل گئی ہے۔

بھارت کو  ایک کروڑ ٹیکے لگانے میں کامیابی حاصل کرنے میں 34 دن لگے جوکہ دنیا میں دوسری سب سے تیز رفتار ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001QGGE.jpg

آج صبح آٹھ بجے تک ملنے والی عارضی رپورٹ کے مطابق 211462 نشستوں میں کل ملاکر 10188007 ٹیکے لگائے جاچکے تھے۔ ان میں 6262242صحت کارکن (پہلی خوراک)، 610899 صحت کارکن (دوسری خوراک) اور 3316866 صف ا ول کے کارکن (پہلی خوراک) شامل ہیں۔

کووڈ-19 کے ٹیکے کی دوسری خوراک کا سلسلہ 13 فروری 2021 کو ان فیضیافتگان کے لیے شروع ہوا تھا جنھوں نے پہلی مرتبہ ٹیکہ لگوانے کے بعد ، کووڈ کے بعد کے 28 دن مکمل کرلیے تھے۔صف اول کے کارکنوں کو ٹیکہ لگانے کا آغاز 2 فروری 2021 کو ہوا تھا۔

نمبرشمار

ریاست/ مرکز کے زیر انتظام علاقے

جن فیضیافتگان کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں

پہلی خوراک

دوسری خوراک

کل خوراکیں

1

انڈومان اور نکوبار جزائر

4,347

495

4,842

2

آندھراپردیش

3,86,770

51,996

4,38,766

3

اروناچل پردیش

18,359

2,941

21,300

4

آسام

1,38,795

7,953

1,46,748

5

بہار

5,06,688

33,419

5,40,107

6

چنڈی گڑھ

11,381

423

11,804

7

چھتیس گڑھ

3,21,706

14,425

3,36,131

8

دادر اینڈ نگر حویلی

4,493

114

4,607

9

دمن اینڈ دیو

1,640

94

1,734

10

دہلی

2,49,791

11,188

2,60,979

11

گوا

13,862

356

14,218

12

گجرات

8,11,152

28,047

8,39,199

13

ہریانہ

2,03,766

16,500

2,20,266

14

ہماچل پردیش

90,908

68,031

1,58,939

15

جموں اینڈ کشمیر

1,77,795

3,756

1,81,551

16

جھارکھنڈ

2,38,852

8,595

2,47,447

17

کرناٹک

5,19,158

63,533

5,82,691

18

کیرالہ

3,86,901

23,948

4,10,849

19

لداخ

4,436

290

4,726

20

لکشدیپ

1,809

115

1,924

21

مدھیہ پردیش

6,11,640

0

6,11,640

22

مہاراشٹر

8,14,682

24,884

8,39,566

23

منی پور

35,834

901

36,735

24

میگھالیہ

21,674

607

22,281

25

میزورم

13,731

1,384

15,115

26

ناگالینڈ

18,398

2,661

21,059

27

اڈیشہ

4,29,212

53,401

4,82,613

28

پڈوچیری

7,661

454

8,115

29

پنجاب

1,16,199

5,575

1,21,774

30

راجستھان

7,47,420

15,493

7,62,913

31

سکم

10,143

357

10,500

32

تمل ناڈو

3,09,692

20,125

3,29,817

33

تلنگانہ

2,79,832

73,281

3,53,113

34

تریپورہ

79,030

6,766

85,796

35

اترپردیش

10,52,431

18,464

10,70,895

36

اتراکھنڈ

1,26,454

4,246

1,30,700

37

مغربی بنگال

5,83,613

23,922

6,07,535

38

متفرق

2,26,853

22,159

2,49,012

 

میزان

95,77,108

6,10,899

1,01,88,007

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ٹیکہ کاری کی مہم کے 34ویں دن (18 فروری 2021 کو) کل ملاکر 658674 ٹیکے لگائے گئے، ان میں سے 416942 فیضیافتگان کو پہلی مرتبہ 10812 نشستوں میں (صحت کارکنوں اور صف اول کے کارکنوں) اور 241732 صحت کارکنوں کو دوسری مرتبہ ٹیکہ لگایا گیا۔

ملک میں ٹیکے لگانے کے عمل میں روز بروز اضافہ ہوتا جارہا ہے۔

بھارت میں   آٹھ ریاستوں میں کل ملاکر 57.47 فیصد  ٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔اکیلے اترپردیش میں 10.5 فیصد (1070895)۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002EFBA.jpg

 

بھارت میں7 ریاستوں میں 60.85 فیصد  دوسرے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں، تلنگانہ کا نمبر سب سے پہلا ہے جہاں دوسرے ٹیکے کا حصہ 12 فیصد ہے۔ یعنی 73281 فیضیافتگان کو دوسری بار ٹیکے لگائے گئے ہیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image003OZJJ.jpg

پچھلے 24 گھنٹوں میں 16 ریاستوں / مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں کووڈ-19 سے کسی کی موت ہونے کی خبر نہیں دی ہے۔ یہ ریاستیں ہیں گجرات، ہماچل پردیش، گوا، جھارکھنڈ، میگھالیہ، پڈوچیری، چنڈی گڑھ، منی پور، میزروم، لکشدیپ، سکم، اروناچل پردیش، لداخ (مرکز کے زیر انتظام علاقہ)، تریپورہ، انڈومان نکوبار جزائر اور دمن اینڈ دیو اور دادر اور نگر حویلی۔

پندرہ ریاستوں / مرکز کے زیرانتظام علاقوں نے ایک سے پانچ کے درمیان اموات اور تین ریاستوں / مرکز کے زیر انتظام علاقوں نے 6 سے 10 کے درمیان اموات کی اطلاع دی ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image004OVL7.jpg

بھارت میں سرگرم کیسوں کی تعداد آج 1.39 لاکھ (139542) ہے۔ سرگرم کیسوں کی تعداد بھارت کے کل مثبت کیسوں کا اب 1.27 فیصد ہے۔

بھارت میں صحت یاب ہونے والوں کی تعداد آج 1.06 کروڑ (10667741) رہی۔ صحتیابی کی شرح 97.30 فیصد ہے۔

پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 10896 مریض صحتیاب ہوئے ہیں اور انھیں چھٹی دے دی گئی ہے۔

نئے کیسوں میں 8315 فیصد کا تعلق 6 ریاستوں سے ہے۔

کیرالہ نے ایک دن میں سب سے زیادہ صحتیاب ہونے والوں کی تعداد بتائی ہے جو کہ 5193  ہے۔ پچھلے 24 گھنٹوں میں مہاراشٹر میں 2543 لوگ صحتیاب ہوئے ہیں جس کے بعد تمل ناڈو کا نمبر ہے جہاں شفایاب ہونے والوں کی تعداد 470 ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image005LBGR.jpg

پچھلے 24 گھنٹوں میں 13193 نئے یومیہ کیس ریکارڈ کئے گئے ہیں۔

چھیاسی اعشاریہ چھ فیصد یومیہ نئے کیسوں کا تعلق 6 ریاستوں سے ہے۔

مہاراشٹرمیں سب سے زیادہ یومیہ نئے کیس سامنے آئے ہیں جن کی تعداد 5427 ہے، اس کے بعد کیرالہ کا دوسرا نمبر ہے جہاں 4584 نئے یومیہ کیسوں کا پتہ چلا ہے جبکہ تمل ناڈو تیسرے نمبر پر ہے  جہاں سے 457 نئے یومیہ کیسوں کی  ا طلاع ملی ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0068DFB.jpg

پچھلے 24 گھنٹوں میں 97 ہلاکتوں کی اطلاع ملی ہے۔

یومیہ  اموات کے 76.29 فیصد کا تعلق پانچ ریاستوں سے ہے۔ مہاراشٹر میں سب سے زیادہ 38 ہلاکتیں ہوئیں۔ کیرالہ 14 یومیہ ہلاکتوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر اور پنجاب 10 ہلاکتوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہا۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0078LQ3.jpg

*****

ش ح ۔اج۔را

U.No.1743



(Release ID: 1699558) Visitor Counter : 166